پاکستان کے پہلے آل انکلوسیو بلائنڈشطرنج ٹورنامنٹ کا انعقاد

ایونٹ کے پہلے روز ملک بھر سے بلائینڈ اور جونیئر کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت فائنل مقابلے آج پنجاب یونیورسٹی سپورٹس سائنسز ڈیپارٹمنٹ میں ہوں گے لاہور :وزیراعظم کے نیشنل مائنڈ سپورٹس انیشی ایٹو کے تحت، شطرنج فیڈریشن آف پاکستان نے مزید پڑھیں

اونٹاریو: مقامی ریسٹورنٹ میں “برامپٹن سپر لیگ” کی استقبالیہ تقریب کاانعقاد

اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)برامپٹن سپر لیگ کے حوالے سے ایک استقبالیہ تقریب کااہتمام کیا گیا جس میں‌لیگ میں کھیلنے والی ٹیموں کے کپتان شریک ہوئے ہیں.اسی سلسلہ میں” نمائندہ جنگ نیوزکینیڈا”نے برامپٹن سپرلیگ کے بانی ممبر سے خصوصی گفتگوکی. نمائندہ مزید پڑھیں

آئرلینڈ کی سکاٹ لینڈ کیخلاف ڈرامائی فتح بنگلہ دیش کو فائنل میں لے گئی

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں آئر لینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد سکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا لاہور: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو ڈرامائی انداز میں ایک مزید پڑھیں

لاہور:انٹرنیشنل ہاکی پلیئر رابعہ قادر کو لیسکو کا پی آر او مقرر کر دیا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل ہاکی پلیئر رابعہ قادر کو لیسکو کا پی آر او مقرر کر دیا گیا .رابعہ قادر گزشتہ برس سے لیسکو کے پی آر سیکشن۔میں بطور میگزین انچارج خدمات انجام دے رہی ہیں .پاکستان واپڈا ہاکی ٹیم کی سابق مزید پڑھیں

قذافی سٹیڈیم میں جشن کا سماں، ناقابل شکست لڑکیوں نے کمال کردیا

پاکستان نے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا مشن کامیابی سے مکمل کرلیا بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز سے شکست،ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیلئے پاکستان کو ہرانا ہوگا لاہور: آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے اہم مزید پڑھیں

پشاور کی تین بہنوں سمیت5 پاکستانی آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے فائنل میں

میلبرن(سپورٹس ڈیسک)علی سسٹرز سمیت پانچ پاکستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے مختلف ایونٹس کے فائنلز میں جگہ بنالی۔ میلبرن میں جاری آسٹریلین ونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ میں پاکستان کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا تسلسل مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: اسلام آبادیونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سےہرادیا

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 7ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست دی۔ راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 203 رنز کے ہدف مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی ٹیموں کا واہگہ بارڈر کا دورہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی ٹیموں نے واہگہ بارڈر کا دورہ کیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی دعوت پر ٹورنامنٹ میں شریک ٹیمز کی کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پاکستانی پرچم اتارنے مزید پڑھیں

پی سی ہوٹل مینجمنٹ کی عمدہ کارکردگی پر ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب

لاہور : پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کوالیفائر کے پہلے 3 میچز میں مسلسل جیت پر پرل کانٹینٹل ہوٹل لاہور کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

لاہور قلندرز سے شکست کے بعد کراچی کنگز کے کھلاڑی گولف کھیلنے پہنچ گۓ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کراچی کنگز کے کھلاڑی لاہور قلندر کے ہاتھوں شکست کے بعد ذہنی تناؤ دور کرنے کیلۓ اپنے کپتان ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں گولف کھیلنے پہنچ گۓ۔ کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاژیوں نے اپنی مہارت سے مزید پڑھیں