دوسری گلگت بلتستان گراس سکی چیمپئن شپ سجاد احمد نے جیت لی

دوسری گلگت بلتستان گراس سکی چیمپئن شپ وادی نلتر کے خوبصورت ڈھلوانوں پر اختتام پذیر ہوگئی۔ ایونٹ میں متوازی جائنٹ سلالم (PGS) اور Giant Slalom (GS) میں سنسنی خیز مقابلے ہوئے۔ ایونٹ میں کھلاڑیوں کی پرجوش شرکت ہوئی، جبکہ گلگت مزید پڑھیں

میچ کے اختتام پربھارتی ٹیم کا پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) – ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت کی پاکستان کے خلاف 7 وکٹوں کی جیت کے بعد میدان میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ بھارتی کھلاڑیوں نے میچ کے اختتام پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے مزید پڑھیں

ایشیا کپ : سری لنکا کی شاندار کامیابی، بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست

ابو ظہبی (اسپورٹس ڈیسک) – ایشیا کپ کے پانچویں مقابلے میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ابو ظہبی کے شیخ زاہد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ مزید پڑھیں

مانچسٹر :انگلینڈ کا ریکارڈ ساز اسکور، جنوبی افریقہ کو 146 رنز سے شکست

مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کر دی، دو وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنا کر دو ٹیسٹ پلیئنگ ممالک کے درمیان سب سے بڑا اسکور قائم کر دیا۔ مانچسٹر میں مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ 2025 کے دوسرے میچ میں بھارت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو آسانی کے ساتھ 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے 57 مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں تاریخ ساز فیصلہ: صرف خواتین پر مشتمل امپائرز اور ریفریز پینل کا اعلان

دبئی (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات کو اعلان کیا کہ آئندہ ویمنز ون ڈے ورلڈکپ پہلی بار مکمل طور پر خواتین پر مشتمل امپائرز اور میچ ریفریز کے پینل کے تحت کھیلا جائے گا، جو مزید پڑھیں

ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے پاکستان کو نگرانی کی فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے پاکستان کو اپنی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا ہے، جس کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کے عالمی مقابلوں میں شرکت پر خدشات ختم ہو گئے ہیں۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلۓ لاہور پہنچ گئی

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلۓ پاکستان کے دورہ پر گزشتہ روز لاہور پہنچ گئی۔ قومی خواتین ٹیم نے سیریز کی تیاریوں کیلۓ ہائی پرفارمنس سنٹر اور قذافی سٹیڈیم میں کئی روز تک ہیڈ کوچ مزید پڑھیں