برامپٹن میں آصف جاوید کی روایتی حلیم پارٹی، کمیونٹی کی بھرپور شرکت

“آصف جاوید کی حلیم پارٹی — ذائقے کے بہانے دلوں کو جوڑنے کی روایت” برامپٹن (اشرف خان لودھی سے) —کمیونٹی کی ہر دلعزیز شخصیت آصف جاوید کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی روایتی حلیم پارٹی کا مزید پڑھیں

اسمگل شدہ پٹرول فروخت روکنے کیلئے نیا قانون نافذ، لینڈ پورٹ اتھارٹی بل بھی منظور

اسلام آباد (نامہ نگارسے )صدر آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل اور پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دیدی ،نیا قانون نافذ ہو گیا جس سے پیٹرول اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف سرکاری اقدامات مزید مؤثر مزید پڑھیں

مسی ساگا:صدر خزانہ بورڈ شفقّت علی کے اعزاز میں رضوان پاشا کی تقریب وپرچم کشائی

وفاقی وزیر ریچی ولڈیز اور رکنِ پارلیمنٹ اقراء خالد سمیت کمیونٹی رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)مسی ساگا میں عوامی و سماجی رہنمااور سینئرصحافی رضوان پاشا کی جانب سےپہلے پاکستانی وفاقی وزیرِ خزانہ شفقّت علی مزید پڑھیں

ستلج، راوی اور چناب میں 3 ستمبر تک انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

لاہور ( نمائندگان+ایجنسیاں)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اب تک صوبے میں سیلابی ریلوں کے باعث پانی میں مزید پڑھیں

کینیڈا۔امریکا تجارتی پیش رفت، سونیا سدھو کا برامپٹن کے کارکنوں اور کاروباروں سے عزم

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) — وزیرِ اعظم کے حالیہ بیان کے بعد، جس میں کینیڈا اور امریکا کے بدلتے ہوئے تجارتی تعلقات پر روشنی ڈالی گئی، برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے مقامی ملازمتوں کے تحفظ، برامپٹن کے کاروباروں مزید پڑھیں

ٹورنٹو:”خیبرپختونخواہ “میں سیلاب متاثرین کیلئے” ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز”کی فنڈریزنگ

ٹورنٹو(اشرف خان لودھی سے) خیبرپختونخواہ کے عوام کی امداد کیلئےایک خصوصی فنڈ ریزنگ پروگرام منعقد کیا گیا جسے ڈکسی الیکٹرونکس و ہوم اپلائنسز کے روحِ رواں سلیم چوہدری نے ترتیب دیا۔ اس موقع پر کمیونٹی رہنماؤں، کاروباری شخصیات اور عوام مزید پڑھیں

جہلم: انجینئر محمد علی مرزا گرفتاری کے بعد 30 دن کیلئے جیل منتقل، اکیڈمی سیل

جہلم (نمائندہ خصوصی) متنازع ویڈیو بیان کے بعد جہلم پولیس نے معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو امنِ عامہ (تھری ایم پی او) آرڈیننس کے تحت گرفتار کر کے 30 روز کیلئے جیل منتقل کر دیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

سماجی رہنما طارق خان کی وفاقی وزیر خزانہ شفقت علی کے اعزاز میں تقریب

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) کینیڈین پارلیمنٹ کے ایم پی اوروفاقی وزیرخزانہ شفقت علی کے اعزاز میں ٹورنٹو کی معروف سماجی و کمیونٹی شخصیت طارق خان نے اپنے گھر حینسن روڈ پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں کمیونٹی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا این اے 129 کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے این اے 129 کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نشست ان کے والد اور سابق گورنر پنجاب میاں مزید پڑھیں