جھوٹے الزامات پر میلانیا ٹرمپ کا ہنٹر بائیڈن کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس

واشنگٹن ( فاکس نیوز) — امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بڑے بیٹے، وکیل و صنعت کار ہنٹر بائیڈن کو جیفری ایپسٹین سے متعلق ’غلط، توہین آمیز اور جھوٹے دعوے‘ کرنے پر ایک ارب ڈالر مزید پڑھیں

ٹورنٹو :قونصل جنرل پاکستان میں78ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)— قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، ٹورنٹو میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں قونصل جنرل پاکستان خلیل احمد باجوہ، رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی، رکنِ پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد اور رکنِ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

کینیڈا میں78واں یوم آزادی اور “معرکۂ حق” جوش و جذبے سے منایا گیا

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشن اور تین قونصل خانوں میں آج پاکستان کا 78واں یومِ آزادی اور “معرکۂ حق” ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر بانیانِ پاکستان، مسلح افواج اور شہداء مزید پڑھیں

مسی ساگا:بھارت کے79ویں یوم آزادی پرنیناتانگری کاخصوصی پیغام

نمستے، ست سری اکال، آداب ! میں نینا تانگری، صوبائی رکنِ اسمبلی برائے مسی ساگا اسٹریٹس ویل اور اونٹاریو کی ایسوسی ایٹ وزیر برائے چھوٹے کاروبار، بھارت کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر آپ سب کو دلی مبارکباد اور مزید پڑھیں

مسی ساگا:پاکستان کے 78ویں یوم آزادی پرنیناتانگری کاخصوصی پیغام

السلام علیکم! میں نینا تانگری، صوبائی رکنِ اسمبلی برائے مسی ساگا اسٹریٹس ویل اور اونٹاریو کی ایسوسی ایٹ وزیر برائے چھوٹے کاروبار، آج مسی ساگا اسٹریٹس ویل اور پورے اونٹاریو میں پاکستانی برادری کے ساتھ پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی مزید پڑھیں

دبئی:یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں پاکستانی نژاد صحافی اشفاق احمد کو ایوارڈ

دبئی (بیورورپورٹ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران ایک سینئر پاکستانی نژاد صحافی اشفاق احمد کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ تقریب دبئی ایکسپو سٹی کے دبئی ایگزیبیشن سینٹر مزید پڑھیں

ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کا 21سال پورے ہونےپر کمیونٹی ہیروز کو خراجِ تحسین

مسی ساگا ( باباعرفان ملک سے)کاروباری برادری میں شاندار 21سال پورے ہونے پر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کے زیرِ اہتمام مسی ساگا میں “سیلیبریٹنگ ڈائیورسٹی: این ایوننگ ٹو ریمیمبر” کے عنوان سے پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں کمیونٹی کی مزید پڑھیں

اینٹورپ کی سب سے کم عمر پہلی پاکستانی نژاد مسلم کونسلر”راویل علی “سے خصوصی گفتگو

اینٹورپ ،بیلجیم (اشرف خان لودھی)—بیلجیم کے شہر اینٹورپ میں مقیم پاکستانی نژاد نوجوان خاتون راویل علی نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ کونسل کی سب سے کم عمر اور پہلی مسلمان رکن بننے کا اعزاز حاصل مزید پڑھیں

دلی بنے گا خالصتان، پاکستانی فوج کیساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کرینگے: گرپتونت سنگھ

واشنگٹن/نئی دہلی (نمائندہ خصوصی+رائٹرز+اے این آئی) — سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا اور سکھوں کو آزادی کی تحریک کے ساتھ ہونا چاہیے۔سکھ فارجسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ مزید پڑھیں

کویت میں پاکستانیوں کیلئےنوکریوں کا اعلان، اہلیت اور درخواست دینے کا طریقہ جاری

اسلام آباد (نامہ نگار) — وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کے ذیلی ادارے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) نے کویت کی جانب سے ویزا پالیسی کی بحالی کے بعد پاکستانی شہریوں کے لیے خلیجی ملک میں نئی مزید پڑھیں