پاکستان کے نوجوان ہمارا اصل سرمایہ ہیں: سفیر ثقلین سیدہ

انکی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ھی پاکستان کا حقیقی تشخص پیش کرنے میں مدد ملے گی برلن(شوکت گورایہ سے)سفیر ثقلین سیدہ نے آج پاکستان ہاؤس برلن میں “IBA+LUMS” (جرمنی میں IBA اور LUMS کے سابق طلباء) کیلئے ایک استقبالیہ مزید پڑھیں

کینیڈا کا طویل ترین مقدمہ ختم، 4 فرسٹ نیشنز کو زمین اور ماہی گیری کے حقوق مل گئے

برٹش کولمبیا (نامہ نگار) — برٹش کولمبیا سپریم کورٹ نے کینیڈا کی عدالتی تاریخ کے طویل ترین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چار فرسٹ نیشنز کے حق میں زمین اور ماہی گیری کے روایتی و قانونی حقوق تسلیم کر لیے۔ مزید پڑھیں

برطانیہ: پاکستانی کرکٹر حیدر علی زیادتی کے الزام میں گرفتار، پاسپورٹ ضبط،ضمانت پر رہا

مانچسٹر (نامہ نگار)پاکستان کرکٹ کو ایک اور دھچکا اس وقت لگا جب قومی اے ٹیم “پاکستان شاہینز” کے نوجوان کھلاڑی حیدر علی کو برطانیہ میں زیادتی کے الزام میں گریٹر مانچسٹر پولیس نے گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی اسپورٹس ویب مزید پڑھیں

پاکستان بھر کی ٹریڈ یونینز کا اتحاد’ ایک” اپنیک“ کے قیام پر اتفاق

اجلاس میں اپنیک آئین میں ترامیم کیلئے کمیٹی بنانے ، غیر جانبدار الیکشن کمیٹی کے زیرنگرانی الیکشن منعقد کر نے پر بھی اتفاق میڈیا ورکرز آگنائزیشن لاہور کے صدرعدنان شوکت ،MWOاسلام آباد/راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری شیخ وحید، ڈان نیوز یونین مزید پڑھیں

یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 76 ہلاک، درجنوں لاپتا

عدن / اے ایف پی( نمائندہ خصوصی)یمن کے جنوبی ساحل ابیان گورنریٹ کے قریب ایک کشتی کے سمندر میں الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 76 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ درجنوں تاحال لاپتا ہیں۔اقوام متحدہ کی عالمی مزید پڑھیں

ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی: نیب راولپنڈی نے 7 اگست کی تاریخ مقرر کر دی

اسلام آباد / راولپنڈی(نامہ نگار)قومی احتساب بیورو (نیب) نے معروف رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض کی مختلف جائیدادوں کی نیلامی کیلئے 7 اگست 2025 کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔نیب کے مطابق، نیلامی راولپنڈی نیب آفس اور جی-6/1 اسلام آباد مزید پڑھیں

برطانیہ میں طوفان فلورِس کے باعث ٹرینیں منسوخ، تقریبات ملتوی

لندن(نمائندہ خصوصی)طوفان فلورِس کے زیرِ اثر برطانیہ بھر میں تیز ہواؤں اور بارش کے سبب ریلوے سروسز اور تقریبات متاثر ہو گئیں، متعدد علاقوں میں ایمبر اور یلو وارننگ جاری کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان فلورِس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب:غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن، 22 ہزار گرفتار

ریاض(وقائع نگار خصوصی) سعودی عرب میں اقامہ، محنت اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری، ایک ہفتے کے دوران 22 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار۔ اینٹی کرپشن اتھارٹی کی کارروائی میں 425 سرکاری اہلکاروں مزید پڑھیں

لندن:انجمن تحریم اردوبرطانیہ ویورپ کے زیراہتمام اردومشاعرے کااہتمام

لندن(اشرف خان لودھی سے)انجمن تحریم اردوبرطانیہ ویورپ کے زیراہتمام معروف شاعرہ رخسانہ رخشی نے ایک اردومشاعرے کااہتمام کیاجس میں کراچی ،پاکستان اوربھارت سے آئے ہوئے کئی معروف شعرا،ادیب اوردیگرافرادنے شرکت کی۔ رخسانہ رخشی برطانیہ ویورپ کے ادبی حلقوں میں ایک مزید پڑھیں