کراچی: یوٹیوبر رجب بٹ پر حملے کے بعدایس ایچ او پر تشدد ، وکلا کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(نامہ نگار)کراچی میں عدالت میں پیشی کے دوران یوٹیوبر رجب بٹ پر مبینہ تشدد کے واقعے کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی، جہاں اس واقعے پر احتجاج کرنے والے وکلا کے خلاف سٹی کورٹ تھانے کے ایس ایچ او مزید پڑھیں

کینیڈین سیاح خاتون دہلی ریلوے اسٹیشن پر دھوکہ دہی سے بال بال بچ گئیں

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارت میں غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ مبینہ دھوکہ دہی اور نامناسب سلوک کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والی سولو ٹریول کانٹینٹ کریئیٹر کلاڈیا فالینٹا دہلی ریلوے اسٹیشن پر ایک دھوکہ مزید پڑھیں

سڈنی واقعے میں ملوث باپ بیٹا کسی دہشت گرد گروہ کا حصہ نہیں: آسٹریلوی پولیس

سڈنی(ایجنسیاں)آسٹریلوی پولیس نے کہا ہے کہ سڈنی کے ساحلی علاقے بونڈائی بیچ میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث باپ اور بیٹا کسی دہشت گرد تنظیم یا بڑے نیٹ ورک کا حصہ نہیں تھے بلکہ دونوں نے اکیلے کارروائی کی۔ آسٹریلوی مزید پڑھیں

پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم اور وہاں فلسطینیوں کی بے دخلی کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا

نیویارک( اقوامِ متحدہ)پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے علیحدگی پسند خطے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی کسی بھی جبری بے دخلی یا نقل مکانی کے ممکنہ منصوبے مزید پڑھیں

سٹی کورٹ میں رجب بٹ پر تشدد، درجن سے زائد وکلا کے خلاف مقدمہ درج

کراچی(نامہ نگار)کراچی سٹی کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کے واقعے کے بعد ایک درجن سے زائد وکلا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں ایڈووکیٹ ریاض علی سولنگی، ایڈووکیٹ عبدالفتاح اور 15 سے مزید پڑھیں

الیکشن ٹربیونل نےنواز شریف کی کامیابی کیخلاف یاسمین راشد کی درخواست مسترد کردی

لاہور(وقائع نگارخصوصی)لاہور میں قائم الیکشن ٹربیونل نے قید میں موجود پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی جانب سے دائر وہ درخواست مسترد کر دی ہے، جس میں 2024 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 130 سے مسلم مزید پڑھیں

کائٹ فلائنگ آرڈینینس کے نوٹیفکیشن پر من وعن عملدرآمد کرایا جائے:کمشنر لاہور

لاہور ضلع کی حدود میں تین روزہ محفوظ بسنت“6,7,8 فروری 2026, ہوگی 6فروری 2026سے پہلے ضلع لاہور میں پتنگ بازی کی قطعاً اجازت نہیں ہوگی پتنگ و ڈور کی فروخت کی اجازت صرف یکم فروری تا 8 فروری ہوگی تین مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں کھلے گٹر میں گر کرجاں بحق 8 سالہ بچے کی تدفین کردی گئی

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کھلے گٹر میں گر کر 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت دلبر کے نام سے ہوئی جو گھر کے باہر کھیل رہا مزید پڑھیں

براک ویل: طالبعلم سے جنسی زیادتی، اسکول ٹیچر پر فردِ جرم عائد

براک ویل (غیر ملکی میڈیا، پولیس ذرائع) کینیڈا کے شہر براک ویل میں ایک سیکنڈری اسکول کی ٹیچر پر طالبعلم سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق الزبتھ ڈونکاسٹر (49) پر 2008 سے 2011 مزید پڑھیں

ڈھاکا: سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیاء کی صحت مزید بگڑ گئی

ڈھاکا(ایجنسیاں)بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیاء کی صحت مزید بگڑ گئی ہے اور وہ اس وقت انتہائی نازک حالت میں ہیں۔ ایور کیئر اسپتال کے کریٹیکل کیئر یونٹ (سی سی یو) میں مزید پڑھیں