شارجہ : گروپ اے سے پاکستان نے کوالیفائی کرلیاہے. گروپ اے سے دوسری ٹیم کا فیصلہ ہونا باقی ہے.بھارت انڈر 19 اور متحدہ عرب امارات کا فاتح سیمی فائنل میں پہنچے گا.گروپ بی سے سری لنکا اور بنگلہ دیش سیمی فائنل میں پہنچ گئے .سری لنکا اور بنگلہ دیش نے اپنے دونوں گروپ جیتے ہیں.
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days