پاکستانی ہائی کمشنر عرفان شوکت نے آسٹریلیا کی گورنر جنرل کو اسنادِ سفارت پیش کر دیں

کینبرا (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے نئے ہائی کمشنر عرفان شوکت نے آسٹریلیا کی گورنر جنرل سیم موسٹن اے سی کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں۔ دارالحکومت کینبرا کے گورنمنٹ ہاؤس میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ ہائی کمشنر عرفان شوکت نے مزید پڑھیں

صدر ٹریژری بورڈ شفقّت علی کی صدر پبلک سروس الائنس آف کینیڈا سے ملاقات

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)صدر ٹریژری بورڈ شفقّت علی نے پبلک سروس الائنس آف کینیڈا (PSAC) کی صدر شیرون ڈسوزا سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں وفاقی عوامی خدمت کے استحکام اور سرکاری ملازمین کے حقوق و مفاد کے تحفظ پر مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ غزہ میں حماس کیخلاف فوجی کارروائی کیلئے تیارہیں:ٹرمپ

واشنگٹن (ایجنسیاں) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک بڑی فوجی قوت کے ساتھ غزہ میں داخل ہو کر حماس کو قابو میں لانے کیلئے تیار ہیں، اگر یہ تنظیم امن معاہدے کی مزید پڑھیں

لبرلز کا پیئر پولیئور سے آر سی ایم پی پر الزامات واپس لینے اور معافی مانگنے کا مطالبہ

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی،ٹورنٹو اسٹار، سی بی سی نیوز،ریڈیو کینیڈا)کینیڈا کی وفاقی لبرل پارٹی نے کنزرویٹو رہنما پیئر پولیئور (Pierre Poilievre) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (RCMP) کی آزادی اور دیانت پر سوال اٹھانے پر معافی مانگیں، مزید پڑھیں

اونٹاریو میں خودکار اسپیڈ کیمروں پر پابندی، فورڈ حکومت کی نئی جامع قانون سازی پیش

اونٹاریو (نامہ نگار) اونٹاریو کی فورڈ حکومت نے پیر کے روز ایک نیا جامع (Omnibus) قانون اسمبلی میں پیش کیا ہے، جس میں صوبے بھر میں خودکار اسپیڈ کیمروں پر پابندی شامل ہے۔ یہ قانون سازی، جو ریڈ ٹیپ ریڈکشن مزید پڑھیں

اوشاوا: مسجد کے قریب 80 سالہ شخص کے قتل کے الزام میں بیٹا گرفتار

اوشاوا(نامہ نگار) ڈرہم ریجنل پولیس کے مطابق اوشاوا میں ایک 80 سالہ شخص کے قتل کے الزام میں اس کے 42 سالہ بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ مقامی مسجد کے قریب پیش آیا۔ پولیس کو مزید پڑھیں

جیوتی گونڈیک نے کیلگری میئر کے انتخاب میں شکست تسلیم کر لی

کیلگری(نمائندہ خصوصی) کیلگری کی موجودہ میئر جیوتی گونڈیک نے باضابطہ طور پر میونسپل انتخابات میں شکست تسلیم کر لی ہے، جس کے ساتھ ہی وہ میئر کے طور پر اپنے دوسرے دور کا حصول حاصل نہ کر سکیں۔ یہ انتخابات مزید پڑھیں

وزیراعظم مارک کارنی نےجامع سکیورٹی پلان کا اعلان کردیا:سونیا سدھو

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم مارک کارنی نے عوامی تحفظ کو مضبوط بنانے، کینیڈین شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور ملک بھر میں محفوظ کمیونٹیز کے قیام کیلئے ایک جامع اور جرات مندانہ منصوبے کا اعلان کیا۔ برامپٹن مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ میں بمباری کے بعد جنگ بندی بحال کرنے کا اعلان کردیا

غزہ/واشنگٹن (الجزیرہ/اے ایف پی) – اسرائیل نے غزہ میں وحشیانہ بمباری کے بعد جنگ بندی معاہدے کی بحالی کا اعلان کیا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی تصدیق کی کہ جنگ بندی تاحال برقرار ہے۔ نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی سزا میں تخفیف کے بعد بدنام سابق ریپبلکن قانون ساز جارج سینٹوس رہا

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی، اے ایف پی)امریکی صدر کی جانب سے سزا میں تخفیف کیے جانے کے بعد بدنام سابق ریپبلکن قانون ساز جارج سینٹوس کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ سینٹوس وائر فراڈ اور شناختی چوری کے مزید پڑھیں