ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی: نیب راولپنڈی نے 7 اگست کی تاریخ مقرر کر دی

اسلام آباد / راولپنڈی(نامہ نگار)قومی احتساب بیورو (نیب) نے معروف رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض کی مختلف جائیدادوں کی نیلامی کیلئے 7 اگست 2025 کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔نیب کے مطابق، نیلامی راولپنڈی نیب آفس اور جی-6/1 اسلام آباد مزید پڑھیں

برطانیہ میں طوفان فلورِس کے باعث ٹرینیں منسوخ، تقریبات ملتوی

لندن(نمائندہ خصوصی)طوفان فلورِس کے زیرِ اثر برطانیہ بھر میں تیز ہواؤں اور بارش کے سبب ریلوے سروسز اور تقریبات متاثر ہو گئیں، متعدد علاقوں میں ایمبر اور یلو وارننگ جاری کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان فلورِس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب:غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن، 22 ہزار گرفتار

ریاض(وقائع نگار خصوصی) سعودی عرب میں اقامہ، محنت اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری، ایک ہفتے کے دوران 22 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار۔ اینٹی کرپشن اتھارٹی کی کارروائی میں 425 سرکاری اہلکاروں مزید پڑھیں

لندن:انجمن تحریم اردوبرطانیہ ویورپ کے زیراہتمام اردومشاعرے کااہتمام

لندن(اشرف خان لودھی سے)انجمن تحریم اردوبرطانیہ ویورپ کے زیراہتمام معروف شاعرہ رخسانہ رخشی نے ایک اردومشاعرے کااہتمام کیاجس میں کراچی ،پاکستان اوربھارت سے آئے ہوئے کئی معروف شعرا،ادیب اوردیگرافرادنے شرکت کی۔ رخسانہ رخشی برطانیہ ویورپ کے ادبی حلقوں میں ایک مزید پڑھیں

مسی ساگا:SKANS کےCEOعامر قریشی کااعجاز پرویا کے اعزاز میں عشائیہ

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)SKANS کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر قریشی کی جانب سے وزیرآباد بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اعجاز پرویا کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا ، وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مسی ساگامیں منعقدہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کاملازم خاتون مسافر کا سامان چوری کرنےکے الزام میں‌گرفتار

کراچی( نمائندہ خصوصی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے ایک ملازم کو خاتون مسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ لاہور سے کراچی آنے والی پرواز PK-305 کے بعد پیش آیا۔ سامان برآمد مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی کےٹرمپ انتظامیہ سے تنازع ختم کرنےکیلئے 500 ملین ڈالر وقف

نیویارک(نمائندہ خصوصی) –امریکا کی معتبر ترین درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی نے بالآخر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں موجودہ وفاقی حکومت کے ساتھ جاری تنازع ختم کرنے کیلئے 500 ملین ڈالر کی خطیر رقم وقف کرنے کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

یورک فیکٹری فرسٹ نیشن نے پانی کی شدید کمی پر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا

مینٹوبا (نمائندہ خصوصی) –یورک فیکٹری فرسٹ نیشن نے شدید ماحولیاتی بحران کے پیشِ نظر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے کیونکہ کمیونٹی کو بیرونی دنیا سے جوڑنے والا واحد فیری سروس دریا میں پانی کی خطرناک حد تک کمی مزید پڑھیں

ٹورنٹو :برچ ماؤنٹ کمیونٹی سینٹر کا انڈور پول بند، ناقص انتظامات پر عملے کا احتجاج

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)ٹورنٹو میں جاری شدید گرمی اور مرطوب موسم کے باعث برچ ماؤنٹ کمیونٹی سینٹر کے مقبول انڈور پول کو منگل کے روز بند کرنا پڑا۔ درجہ حرارت اور نمی کی بلند سطح نے ملازمین کیلئےغیر محفوظ حالات پیدا کر مزید پڑھیں