ایچ آر ہیڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید، امریکی ٹیک کمپنی کے سی ای او مستعفی

نیویارک(نامہ نگار) – امریکی ٹیک کمپنی ایسٹرونومر (Astronomer) کے سی ای او اینڈی بائرن (Andy Byron) نے ایک خاتون ایچ آر ہیڈ کے ساتھ عوامی مقام پر نظر آنے والی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا اور عوامی دباؤ کے بعد مزید پڑھیں

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کا سرعام قتل، ویڈیو وائرل

کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان میں غیرت کے نام پر ہونے والا ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ اس وقت منظرعام پر آیا جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مسلح مزید پڑھیں

صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کیلئےموٹاپے پر قابو پانا نہایت ضروری ہے:رپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں منعقدہ دو روزہ موٹاپے کے انتظام سے متعلق ورکشاپ میں ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کیلئےموٹاپے پر قابو پانا نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے صحت مزید پڑھیں

امریکی ٹیک فرم کےسی ای او کا راز فاش، ایچ آر ہیڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل

نیویارک(بی بی سی، دی انڈیپنڈنٹ، واشنگٹن پوسٹ)معروف امریکی ٹیک فرم کے سی ای او اینڈی بائرن کو کنسرٹ کے دوران ایچ آر ہیڈ کرسٹین کیبوٹ کے ساتھ قریبی لمحات میں کیمرے کی زد میں آنے کے بعد کمپنی نے چھٹیوں مزید پڑھیں

ڈِکسی الیکٹرانک اینڈ اپلائنسز پر دوبارہ زبردست سیل، گھریلو اشیاء پر خصوصی رعایت

ٹورنٹو (اشرف خان لودھی سے) ڈِکسی الیکٹرانک اینڈ اپلائنسز نے ایک مرتبہ پھر اپنے معزز گاہکوں کیلئے شاندار سیل کا آغاز کر دیا ہے۔ ہماری ٹیم نے آج دوبارہ سٹور کا دورہ کیا جہاں مختلف اقسام کی گھریلو اشیاء پر مزید پڑھیں

مارک کارنی کے مجوزہ بل C-5 پر فرسٹ نیشنز قیادت کی شدید مخالفت

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)فرسٹ نیشنز رہنماؤں نے وزیراعظم مارک کارنی کے مجوزہ بل C-5 کو فرسٹ نیشنز کے حقوق پر حملہ قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ قانون سازی مشاورت کے بغیر کی مزید پڑھیں

بجلی چوری کی طرح کرپشن کے خلاف بھی زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے: چیف ایگزیکٹو لیسکو

پوری قوم کو نیب کے ادارے پر اعتماد ہے:سی ای او لیسکو انجنیئر محمد رمضان بٹ سول و عسکری قیادت کی مدبرانہ پالیسیوں کی بدولت پوری دنیا میں ملک کا نام روشن ہوا ہے: نیب کے اشتراک سے منعقدہ سیمینار مزید پڑھیں

پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش :زلفی بخاری کا امریکی کانگریس میں بیان

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی ٹام لینٹوس ہیومن رائٹس کمیشن کے سامنے پیش ہو کر پاکستان میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں، سیاسی انتقام، میڈیا پر پابندیوں اور عدالتی آزادی مزید پڑھیں

100ویں سالگرہ منانے والے مہاتیر محمد ’تھکن‘ کے باعث اسپتال داخل

کوالالمپور( نمائندہ خصوصی)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم اور معروف عالمی رہنما مہاتیر محمد کو تھکن کی شکایت کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ وہ حالیہ دنوں اپنی 100ویں سالگرہ کی تقریبات میں شریک تھے، جن کے دوران وہ مزید پڑھیں

ایک اذان کی تکمیل کیلئے 22 شہادتیں: دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے

سرینگر + مظفرآباد + اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے 22 کشمیری شہدا کی یاد میں آج 13 جولائی کو دنیا بھر میں یومِ شہدائے کشمیر عقیدت و احترام مزید پڑھیں