کراچی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال

کراچی(بیورورپورٹ)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہو گئے، بنگلادیش کی قومی ایئرلائن بیمان کی پہلی پرواز ڈھاکا سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ آمد پر طیارے کو واٹر سلوٹ پیش کیا مزید پڑھیں

صدرار شد انصاری کی زیر صدارت لاہور پریس کلب کی نو منتخب گورننگ باڈی کااجلاس

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور پریس کلب کی نو منتخب گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس صدرار شد انصاری کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر سلمان قریشی ، نائب صدر ناصره تحقیق، نائب صدر (خاتون) مدیحہ الماس ، جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

نیویارک: قونصل جنرل پاکستان عامر احمد اتوزئی کی زینب ودود سے ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی)نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے ڈس ایبلٹی رائٹس پروفیشنل اور ہیلتھ کیئر اسٹریٹجسٹ زینب ودود سے ملاقات کی، جس میں خواتین میں پوشیدہ معذوریوں کو دفاتر اور معاشرے میں اجاگر کرنے اور اس مزید پڑھیں

مہنگائی سے نمٹنے کیلئےنیا “کینیڈا گروسریز اینڈ ایسینشل بینیفٹ” متعارف کرا دیا ہے:منیندر سدھو

اوٹاوا(کینیڈین پارلیمنٹ/نمائندہ خصوصی) برامپٹن ایسٹ سے رکنِ پارلیمنٹ اور پرائیوی کونسل کے رکن منیندر سدھو نے پارلیمنٹ میں واپسی کے پہلے روز اعلان کیا ہے کہ حکومت نے کینیڈا میں مہنگائی کے دباؤ سے نمٹنے کیلئےنیا “کینیڈا گروسریز اینڈ ایسینشل مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر کرسٹی ڈنکن کے انتقال پر ایوانِ نمائندگان میں روب اولیفینٹ کا خراجِ عقیدت

اوٹاوا(کینیڈین پارلیمنٹ،نمائندہ خصوصی) ڈان ویلی ویسٹ سے رکنِ پارلیمنٹ روب اولیفینٹ نے ہاؤس آف کامنز میں نہایت رنجیدہ انداز میں اپنی ساتھی اور قریبی دوست، سابق وفاقی وزیر اور رکنِ پارلیمنٹ کرسٹی ڈنکن کے انتقال پر خراجِ عقیدت پیش کیا، مزید پڑھیں

مسی ساگا کے ممتاز وکیل اسٹیفن بِس کے انتقال پراقراخالدکا خراجِ عقیدت

اوٹاوا: (کینیڈین پارلیمنٹ/نمائندہ خصوصی) مسی ساگاایرن ملز سے رکنِ پارلیمنٹ اقرا خالد نے ہاؤس آف کامنز میں ایک بیان کے ذریعے مسی ساگاکمیونٹی کی نمایاں شخصیت، ریٹائرڈ کریمنل ڈیفنس وکیل اسٹیفن رائن بِس کے انتقال پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ مزید پڑھیں

قانونی رسائی بل میں رکاوٹیں، روبی سہوتا کا کنزرویٹو پارٹی پر شدید الزام

اوٹاوا (کینیڈین پارلیمنٹ،نمائندہ خصوصی) نارتھ—کیلڈن سے رکنِ پارلیمنٹ روبی سہوتا نے کہا ہے کہ کینیڈا میں بھتہ خوری جیسے سنگین جرائم پر 25 سال تک قید کی سزا موجود ہے، قوانین پہلے سے موجود ہیں تاہم حکومت انہیں مزید مؤثر مزید پڑھیں

ڈومینیکن ریپبلک میں مردہ پائے جانے والے کینیڈین جوڑے کی موت پر شکوک

گیٹینو/ڈومینیکن ریپبلک (سی بی سی، ریڈیو کینیڈا) ڈومینیکن ریپبلک میں تعطیلات کے دوران مردہ پائے جانے والے کینیڈین جوڑے کے اہلِ خانہ نے مقامی حکام کی جانب سے موت کی قدرتی وجوہات سے متعلق دعوے کو مسترد کر دیا ہے مزید پڑھیں

بنگلورومیں جہیز کے مطالبات سے 24 سالہ خاتون نے خودکشی کی

بنگلورو (ایجنسیاں) بھارتی شہر بنگلورو میں ایک 24 سالہ خاتون نے جہیز سے متعلق ہراسانی اور مالی دباؤ کے باعث خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کا جسم اس کے گھر میں پایا گیا اور ابتدائی شبہ یہ ظاہر مزید پڑھیں

میئر نیویارک کا امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ فورس ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک(ایجنسیاں) نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) فورس ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ آئی سی ای نے دن دیہاڑے رینی مزید پڑھیں