کسانوں کو 10 لاکھ روپے تک قرض کی سہولت کیلئے ایپ ’ذرخیزی‘ متعارف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے اشتراک سے زرعی فنانسنگ کو ڈیجیٹل بنانے کیلئےجدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ذرخیزی‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا گیا

ریاض (سعودی گزٹ/آئی ایس پی آر)سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک سعودی تعلقات کے فروغ میں نمایاں کردار پر مزید پڑھیں

امریکی عدالت کا جانسن اینڈ جانسن کو 65.5 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

نیویارک ( جہانگیر لودھی سے)امریکی ریاست منی سوٹا کی عدالت نے جانسن اینڈ جانسن کمپنی کو 37 سالہ امریکی خاتون کو 65.5 ملین ڈالر حرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ خاتون نے عدالت میں دعویٰ کیا تھا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی شام میں کارروائیاں، چیک پوائنٹس قائم

قنیطرا (عرب میڈیا، شامی ذرائع)اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی زمینی افواج نے شام کے جنوبی صوبے قنیطرا میں چیک پوائنٹس قائم کر دیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ گولان ہائیٹس سے پیش قدمی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا، جوہانسبرگ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 10 زخمی

جوہانسبرگ(ایجنسیاں)جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے قریب بیکرزڈل ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ایک ہوٹل میں پیش آیا، جہاں تقریباً 12 نامعلوم مشتبہ افراد مزید پڑھیں

ڈھاکہ: بنگلادیشی نوجوان رہنماحسنات عبداللہ کوبھارتی دہشت گردوں کی دھمکیاں

ڈھاکہ(ایجنسیاں)بنگلا دیش میں طالب علم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما حسنات عبداللہ بھارتی دہشت گردانہ سازشوں کے نشانے پر آ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حسنات عبداللہ کو بھارتی فوج کے سابق میجر اور مزید پڑھیں

ایران میں غیر قانونی سرحد عبور کرنے والے متعدد افغان شہری ہلاک

تہران(ایجنسیاں)ایران کے سرحدی علاقوں میں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران متعدد افغان شہری شدید سردی میں ہلاک ہو گئے۔ ایرانی جریدے کے مطابق ہلاکتوں کے بعد 15 افغان مہاجرین کی لاشیں کوہسان اور ادَرَسکَن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز نے 9 فتنہ الخوارج کو ہلاک کردیا

پشاور (آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے 19 دسمبر کو خیبر پختونخوا میں دو الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں ڈیرہ اسماعیل خان اور مزید پڑھیں

میں نے کہا تھا نہ، مودی کے حامیوں کو آگ لگ جائے گی:دھرو راٹھی

نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)بھارت کے معروف یوٹیوبر اور کونٹینٹ کریئیٹر دھرو راٹھی نے بالی ووڈ کی فلم دھریندر کو بے نقاب کرنے کے بعد کہا ہے کہ ویڈیو بنانے سے قبل ہی انہیں خدشہ تھا کہ اس کا اثر شدید ہوگا مزید پڑھیں

برطانوی جج کی 11 سالہ بچی کو بچانے والے پاکستانی نوجوان کی تعریف

لندن(نامہ نگار) برطانوی جج نے 11 سالہ بچی کی جان بچانے والے پاکستانی نوجوان عبداللّٰہ تنولی کی بہادری کو سراہتے ہوئے انہیں عوامی فنڈز سے ایک ہزار پاؤنڈ انعام دینے کا حکم دیا ہے، جبکہ حملہ آور پون پنٹارو کو مزید پڑھیں