امریکا-اسرائیل اور ایران جنگ سے خلیجی سرمایہ کاری خطرے میں پڑگئی

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے باعث امریکا میں خلیجی ممالک کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی ہے۔ امریکی جریدے فنانشل ٹائمز کے مطابق جنگ کے اثرات سے خلیجی ممالک کے مزید پڑھیں

اسلام آباد :حکومت کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی تردید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت اطلاعات نے سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے۔وزارت نے کہا کہ سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبر جھوٹی ہے اور یہ جھوٹا بیانیہ مزید پڑھیں

ٹورنٹو سٹی ہال میں میئر اولیویا چاؤ اور ڈپٹی میئر عاصمہ ملک کاافطار ڈنر

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اولیویا چاؤ اور ڈپٹی میئر عاصمہ ملک کی جانب سے ٹورنٹو سٹی ہال کے میئر چیمبر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت مختلف کمیونٹیز مزید پڑھیں

نیویارک:پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کا یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں ظہرانہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کی جانب سے نیویارک میں چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضاگیلانی کے اعزاز میں خصوصی ملاقات اور ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا مقصد پارلیمانی تعلقات کو مضبوط بنانا اور باہمی تعاون مزید پڑھیں

ہائی کمشنر سید زاہد رضا کی ماریشس کے وزیر صحت انیل کمار بچو سے ملاقات

پورٹ لوئس (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے ہائی کمشنر سید زاہد رضا نے ماریشس کے وزیر صحت انیل کمار بچو سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ماریشس کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ مزید پڑھیں

کردوں کو کرائے کے سپاہیوں کے طور پر استعمال نہ کریں:شاناز ابراہیم

اربیل (بین الاقوامی رپورٹس) شمالی عراق میں قائم خودمختار کرد انتظامیہ نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ عراق سے کردوں کو مسلح کر کے ایران بھیجا جا رہا ہے۔ عراقی کرد انتظامیہ کے ترجمان نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

“ہم سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں”:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( امریکی میڈیا رپورٹس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ “ہم سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور لڑائی میں ایران سے زیادہ سنجیدہ ہیں۔”ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا مزید پڑھیں

امارات کے صرف کنفرم بکنگ والے مسافر ایئرپورٹ آئیں:ترجمان

کراچی (نمائندہ خصوصی) ترجمان ایمریٹس نے پروازوں سے متعلق خصوصی وضاحت جاری کرتے ہوئے مسافروں سے کہا ہے کہ صرف کنفرم بکنگ رکھنے والے مسافر ہی ایئرپورٹ آئیں۔ترجمان کے مطابق ایمریٹس اگلے اعلان تک محدود پروازوں کے شیڈول کے ساتھ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا مجتبیٰ خامنہ ای کو ایرانی سپریم لیڈر قبول کرنے سے انکار

واشنگٹن (امریکی میڈیا رپورٹس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو جانشین کے طور پر قبول کرنا قابل قبول نہیں۔اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں

اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ کا ٹرمپ کو ایران پر حملے کے خلاف کھلا خط

دبئی (نمائندہ خصوصی) اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ خلف الحبتور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر حملے کے خلاف کھلا خط لکھا ہے۔خط میں خلف الحبتور نے سوال اٹھایا کہ خلیج اور مشرق وسطیٰ کو ایران کے ساتھ مزید پڑھیں