ماحولیاتی جرائم کیخلاف کارروائی، 839 مشتبہ افراد گرفتار، 280 ملین ڈالر کے اثاثے ضبط

دبئی(اماراتی میڈیا، خبر ایجنسیاں) ماحولیاتی جرائم کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کے دوران اماراتی حکام اور شراکت دار ممالک نے 839 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جبکہ 280 ملین امریکی ڈالر مالیت کے اثاثے بھی ضبط کر لیے گئے۔ مزید پڑھیں

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کا 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے اپنے مطالبات کی منظوری نہ ہونے کی صورت میں 8 اگست سے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور:چوری اور فراڈ کے الزام میں گرفتار دو خواتین انتقال کر گئیں

لاہور(پولیس، خبر ایجنسیاں) لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں چوری اور فراڈ کے الزام میں گرفتار کی گئی دو خواتین انتقال کر گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں خواتین کی طبیعت پولیس اسٹیشن منتقلی کے دوران اچانک خراب ہوئی اور مزید پڑھیں

محسن نقوی وزیراعظم کی مشاورت کے بغیر ایسی بات نہیں کرسکتے:فضل الرحمان

کوئٹہ(خبر ایجنسیاں) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں حالات کی بہتری کیلئے قومی پالیسی موجود نہیں، جبکہ مزید صوبے بنانے کے معاملے میں ملکی ساخت اور حالات کو مدنظر مزید پڑھیں

برٹش کولمبیا: اوکاناگن کے جنگلات میں خوفناک آگ، مزید انخلا کے احکامات، ہزاروں افراد بے گھر

وینکوور(گلوبل نیوز، خبر ایجنسیاں) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے اوکاناگن ریجن میں جنگلات میں لگنے والی شدید آگ کے باعث مزید علاقوں میں انخلا کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، جبکہ ہزاروں افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ماہرین کا کینیڈا سے سکھ کارکن کو دھمکیوں کی تحقیقات تیز کرنے کا مطالبہ

اوٹاوا(گلوبل نیوز، خبر ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کینیڈا پر زور دیا ہے کہ برٹش کولمبیا کے سکھ کارکن مونندر سنگھ کو ملنے والی جان سے مارنے کی دھمکیوں کی تحقیقات تیز کی جائیں۔ ماہرین نے مزید پڑھیں

ساسکیچیوان: 27 سالہ خاتون کے قتل کے الزام میں دو کم عمر افراد پر فردِ جرم عائد

پرنس البرٹ، ساسکیچیوان(سی بی سی نیوز، خبر ایجنسیاں) کینیڈا کے صوبے ساسکیچیوان کے شہر پرنس البرٹ میں 27 سالہ ڈائنا گوتھیئر کے قتل کے الزام میں ایک 16 سالہ لڑکے اور ایک 15 سالہ لڑکی پر دوسرے درجے کے قتل مزید پڑھیں

کیلگری: اسٹونی ٹریل پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد ہلاک، 4 زخمی

کیلگری(کیلگری پولیس، خبر ایجنسیاں) کینیڈا کے شہر کیلگری میں اسٹونی ٹریل پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 4 دیگر زخمی ہوگئے۔کیلگری پولیس کے مطابق حادثہ رات تقریباً 11 مزید پڑھیں

ویسٹ جیٹ اور فلائٹ اٹینڈنٹس یونین کے درمیان عبوری معاہدہ، ہڑتال ختم

کیلگری(سی بی سی نیوز، خبر ایجنسیاں) کینیڈا کی ایئرلائن ویسٹ جیٹ اور فلائٹ اٹینڈنٹس کی نمائندہ تنظیم کینیڈین یونین آف پبلک ایمپلائیز (سی یو پی ای) کے درمیان عبوری معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد فلائٹ اٹینڈنٹس کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی کارروائیوں میں 7 ماہ کے دوران 21 کشمیری شہید، 4 ہزار 650 گرفتار

سرینگر(کشمیر میڈیا سروس، خبر ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی کارروائیوں کے دوران گزشتہ سات ماہ میں 21 کشمیری شہید جبکہ 4 ہزار 650 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق گرفتار کیے مزید پڑھیں