کارنیل یونیورسٹی میں جنسی زیادتی کے الزامات، کینیڈین طالبہ بھی بول پڑی

برینٹ فورڈ(سی ٹی وی نیوز) امریکی جامعہ کارنیل میں سابق طالبہ کی جانب سے 2024ء میں برادری کی ایک تقریب کے دوران 7 افراد پر مبینہ جنسی زیادتی کا الزام عائد کیے جانے کے بعد کینیڈا کی ایک طالبہ نے مزید پڑھیں

لاس اینجلس ایئرپورٹ پر ڈیلٹا طیارہ ایئر کینیڈا کے طیارے سے ٹکرا گیا

لاس اینجلس(خبر ایجنسیاں) امریکی شہر لاس اینجلس کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر روانگی کیلئےٹیکسی کرنے والے ڈیلٹا ایئر لائنز کے طیارے کا بازو ٹورنٹو سے آنے والے ایئر کینیڈا کے طیارے سے ٹکرا گیا۔امریکی وفاقی ہوابازی انتظامیہ کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آپریشن بحال

ریاض(خبر ایجنسیاں) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عارضی تعطل کے بعد پروازوں کی آمدورفت بحال کردی گئی۔ فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کا فضائی آپریشن تقریباً 100 منٹ تک بند رہا، جس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے یومیہ 58 لاکھ بیرل تیل کی پمپنگ بحال

ریاض(خبر ایجنسیاں) سعودی عرب نے بڑے بحران کے بعد ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے یومیہ 58 لاکھ بیرل تیل کی پمپنگ بحال کردی۔ سعودی وزیر توانائی نے کہا کہ سعودی عرب نے بڑے بحران کے بعد صرف 5 روز میں مزید پڑھیں

سفیر پاکستان کا دورہ اصفہان، دوطرفہ تعاون، تجارت اور ثقافتی روابط بڑھانے پر اتفاق

اصفہان(نمائندہ خصوصی) ایران میں پاکستان کے سفیر عمران احمد صدیقی نے اصفہان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گورنر جنرل، میئر، کاروباری برادری اور معروف تعلیمی و طبی اداروں کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستانی سفیر نے اصفہان کے مزید پڑھیں

برطانوی پولیس کی پی ٹی آئی رہنما سے معذرت، بے دخلی کے معاملے میں غلطی تسلیم

سلو(نمائندہ خصوصی)برطانوی پولیس نے پی ٹی آئی کے طلبہ تنظیم انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے برطانیہ میں سربراہ معاز ملک کی گھر سے بے دخلی کے معاملے میں اپنی کارروائی پر معذرت کرتے ہوئے افسران کی غلطی تسلیم کرلی۔ تھیمز ویلی مزید پڑھیں

لندن شکاگو پرواز میں سنگین فنی خرابی، 28 ہزار فٹ بلندی سے اچانک نیچے آگئی

لندن(خبر ایجنسیاں)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے شکاگو جانے والی برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 295 میں دورانِ پرواز سنگین فنی خرابی کے بعد طیارہ صرف 6 منٹ میں 36 ہزار فٹ سے 9 ہزار فٹ کی بلندی پر آگیا، مزید پڑھیں

بھارت میں گرل فرینڈ کے ساتھ گاڑی میں سوار شوہر کی بیوی کو کچلنے کی کوشش

میرٹھ (این ڈی ٹی وی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں شوہر کو مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ گاڑی میں دیکھ کر روکنے والی بیوی کو شوہر نے گاڑی کے بونٹ پر لٹکنے کے باوجود کئی سو میٹر مزید پڑھیں

صومالی قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کے خاندانوں کیلئے مالی معاونت کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے صومالی قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کے متاثرہ خاندانوں کیلئے فی خاندان ایک کروڑ 25 لاکھ روپے مالی معاونت کا اعلان کردیا۔صومالی قزاقوں سے چھڑائے گئے آئل ٹینکر ایم ٹی مزید پڑھیں

مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی تھی:اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی تھی۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں