“ہماری تحریک مضبوط ہے، مگر سفر ابھی باقی ہے”:قیصر ڈار

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) — لبرل پارٹی آف کینیڈا (اونٹاریو) کے ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے دوبارہ انتخاب میں حصہ لینے کے اعلان کے موقع پر قیصر ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے کو مزید پڑھیں

کینیڈا۔امریکا تجارتی تعلقات پر اونٹاریو لبرل پارلیمانی رہنماؤں کامشترکہ ردعمل

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو لبرل پارلیمانی رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کینیڈا کے ساتھ تجارتی مذاکرات مکمل ہو چکے ہیں۔ ان رہنماؤں نے اپنے بیان مزید پڑھیں

پاکستان نے 10 روزہ بندش کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ مرحلہ وار بحال کردی

اسلام آباد (نام نگار)پاکستان نے 10 روزہ تعطل کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو مرحلہ وار بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تقریباً 300 گاڑیوں کی کلیئرنس مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے بھی خیبرپختونخوا کی مسترد کردہ بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے بعد سندھ حکومت نے بھی وفاق سے درخواست کی ہے کہ خیبرپختونخوا کی جانب سے مسترد کی گئیں بکتر بند (آرمڈ) گاڑیاں سندھ کو منتقل کی جائیں۔تفصیلات کے مطابق، پیر کے روز خیبرپختونخوا کے وزیرِاعلیٰ مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم کیس: عدالتی اختیارات اور دائرہ اختیار دو الگ چیزیں ہیں: منیر اے ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران معروف وکیل منیر اے ملک نے مؤقف اختیار کیا کہ ’’عدالتی اختیارات اور عدالتی دائرہ اختیار دو الگ چیزیں ہیں، سپریم کورٹ تو مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم کی ڈپٹی وزیر ٹرانسپورٹ کینیڈا ارون تھنگراج سے ملاقات

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈا کے ڈپٹی وزیر برائے ٹرانسپورٹ ارون تھنگراج سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان ہوابازی (aviation) اور سمندری شعبوں (maritime) میں تعاون کے فروغ سے متعلق امور مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمشنر عرفان شوکت نے آسٹریلیا کی گورنر جنرل کو اسنادِ سفارت پیش کر دیں

کینبرا (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے نئے ہائی کمشنر عرفان شوکت نے آسٹریلیا کی گورنر جنرل سیم موسٹن اے سی کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں۔ دارالحکومت کینبرا کے گورنمنٹ ہاؤس میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ ہائی کمشنر عرفان شوکت نے مزید پڑھیں

صدر ٹریژری بورڈ شفقّت علی کی صدر پبلک سروس الائنس آف کینیڈا سے ملاقات

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)صدر ٹریژری بورڈ شفقّت علی نے پبلک سروس الائنس آف کینیڈا (PSAC) کی صدر شیرون ڈسوزا سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں وفاقی عوامی خدمت کے استحکام اور سرکاری ملازمین کے حقوق و مفاد کے تحفظ پر مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ غزہ میں حماس کیخلاف فوجی کارروائی کیلئے تیارہیں:ٹرمپ

واشنگٹن (ایجنسیاں) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک بڑی فوجی قوت کے ساتھ غزہ میں داخل ہو کر حماس کو قابو میں لانے کیلئے تیار ہیں، اگر یہ تنظیم امن معاہدے کی مزید پڑھیں

لبرلز کا پیئر پولیئور سے آر سی ایم پی پر الزامات واپس لینے اور معافی مانگنے کا مطالبہ

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی،ٹورنٹو اسٹار، سی بی سی نیوز،ریڈیو کینیڈا)کینیڈا کی وفاقی لبرل پارٹی نے کنزرویٹو رہنما پیئر پولیئور (Pierre Poilievre) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (RCMP) کی آزادی اور دیانت پر سوال اٹھانے پر معافی مانگیں، مزید پڑھیں