یو اے ای کے صدر کی ملک بھر میں نمازِ استسقاء کی ادائیگی کی ہدایت

ابوظہبی (بیورورپورٹ)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ہدایت کی ہے کہ ملک بھر کی تمام مساجد میں بارش کیلئے نمازِ استسقاء جمعہ 17 اکتوبر کو جمعہ کی نماز سے آدھا گھنٹہ قبل ادا کی جائے۔ مزید پڑھیں

یواےای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نوازا گیا

ابوظہبی (بیورورپورٹ)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کو یواےای حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کو دیا جانیوالا سب سے بڑا سول ایوارڈ “فرسٹ کلاس آرڈر آف زید دوم” عطا کیا گیا۔ یہ ایوارڈ یواےای کے مزید پڑھیں

برطانیہ کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے فلائٹ آپریشنز کی بحالی

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے برطانیہ کیلئےفلائٹ آپریشنز کی بحالی کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (FCDO) کے سینئر حکام، پی آئی اے مزید پڑھیں

انڈونیشیا تجارتی معاہدہ: کینیڈین کارکنوں اور کاروباروں کیلئےبڑی کامیابی — سونیا سدھو

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) — رکنِ پارلیمنٹ برامپٹن ساؤتھ سونیا سدھو نے کینیڈا اور انڈونیشیا کے درمیان نئے جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے (CEPA) کو کینیڈا کی تجارتی تنوع اور معاشی استحکام کی کوششوں میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا مزید پڑھیں

اسٹیلینٹس کا جیپ کمپاس کی پیداوار ختم کرنے کا فیصلہ: میئر پیٹرک براؤن کا اظہارِ افسوس

برامپٹن (نامہ نگار) — سٹی آف برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن نے اسٹیلینٹس کمپنی کی جانب سے برامپٹن اسمبلی پلانٹ میں جیپ کمپاس کی پیداوار ختم کرنے کے فیصلے پر گہری مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ میئر پیٹرک براؤن نے مزید پڑھیں

کیلگری: موسمِ سرما کی پہلی برف باری، تیز ہواؤں کے ساتھ سردی کی آمد

کیلگری(وقائع نگار خصوصی) – کیلگری میں ہفتے کے اختتام پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی، جس کے ساتھ تیز اور یخ بستہ ہوائیں بھی چلیں۔انوائرمنٹ اینڈ کلائمیٹ چینج کینیڈا کے مطابق، ہفتے کے روز ہواؤں کی رفتار 70 مزید پڑھیں

مونٹریال:ٹرانسپورٹ نظام محفوظ اور بہتر کریں:مئیرسے مطالبہ

مونٹریال (نامہ نگار)مونٹریال میں ٹرانسپورٹ کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہو گیا ہے۔ آر ای ایم کی بندش، ایس ٹی ایم کی ہڑتالوں اور بڑھتی ہوئی ٹریفک نے شہریوں کی آمد و رفت کو متاثر کر دیا ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں

کیلگری اور ایڈمنٹن کے بیشتر شہری آبادی میں اضافے سے پریشان

کیلگری(نامہ نگار) البرٹا کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے لیکن کیلگری اور ایڈمنٹن کے زیادہ تر شہری اس رفتار سے خوش نہیں ہیں۔ایک تازہ سروے کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ تیز رفتار آبادی میں اضافہ ان کی مزید پڑھیں

البرٹا: حکومت اور اساتذہ کے درمیان پہلی ملاقات، کوئی پیش رفت نہیں

ایڈمنٹن (نامہ نگار) البرٹا میں اساتذہ کی ہڑتال کو ایک ہفتہ مکمل ہونے کے بعد منگل کے روز اساتذہ کی تنظیم اور صوبائی حکومت کے مذاکراتی وفد کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی، تاہم تاحال بات چیت کی تفصیلات سامنے نہیں مزید پڑھیں

وزیرِاعظم مارک کارنی کو فوجی طیارہ نہ ملنے پر مصر کیلئے نجی پرواز اختیار کرنا پڑی

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) وزیرِاعظم مارک کارنی کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے خاتمے سے متعلق تاریخی امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئےمصر کے شہر شرم الشیخ جاتے وقت کینیڈین فضائیہ کا کوئی طیارہ یا عملہ مزید پڑھیں