لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے میڈیا کوآرڈینیٹر و سابق سیکرٹری اطلاعات پیپلز لیبر بیورو پنجاب محمد سلیم مغل نے صوبائی حکومت کی توجہ سرکاری ملازمین کو درپیش سنگین معاشی، انتظامی اور سماجی مسائل کی جانب مبذول کراتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2045 خبریں موجود ہیں
برامپٹن( نمائندہ خصوصی)رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے وزیراعظم مارک کارنی کے ہمراہ کینیڈا کی نئی حکومت کی جانب سے ایک جامع نیشنل آٹو موٹیو اسٹریٹجی کا اعلان کیا جس کا مقصد ملکی معیشت کو مضبوط بنانا، صاف ٹیکنالوجی کو فروغ مزید پڑھیں
لاہوریوں کو بسنت کا ثقافتی تہوار لوٹانے پر وزیراعلی مریم نواز کا شکریہ، لیسکو نےصارفین سے کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے بسنت کے موقع پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی رمضان کے دوران سحروافطار میں بھی بجلی مزید پڑھیں
مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں مقیم سینئر سپورٹس جرنلسٹ، پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت قیصر صغیر میو کے والد محترم لاہور میں قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں (اِنّا للّٰہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُون)۔ ان کی نمازِ جنازہ آج جمعرات صبح مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس اور وزارت داخلہ کو جوابدہ ہونا ہوگا۔ اسلام آباد میں ریلی مزید پڑھیں
واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا میں بچوں کے جنسی استحصال کے سنگین مقدمے میں خاتون سمیت دو مجرمان کو مجموعی طور پر 80 اور 70 سال قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔ امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) اور محکمۂ انصاف کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی روشنی میں عوامی شکایات کے حوالے سے نئے طریقہ کار (ایس او پیز) جاری کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں
کابل(ایجنسیاں)افغان وزارتِ خارجہ نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان مزید پڑھیں
اسلام آباد(ایجنسیاں)امریکا، برطانیہ، روس، سعودی عرب، ترکیہ، آسٹریلیا اور جرمنی سمیت متعدد ممالک نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے اور متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں
شکاگو(نمائندہ خصوصی)قونصل خانہ پاکستان، شکاگو میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں کمیونٹی رہنماؤں، کشمیری کارکنوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ سیمینار میں مزید پڑھیں
