مسی ساگا:شدید گرمی کی لہر ،درجہ حرارت36درجہ تک پہنچ گیا ،شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

ٹورنٹو،مسی ساگا(نمائندہ خصوسی)ٹورنٹو میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے.جس کے نتیجے میں انوائرنمنٹ کینیڈا نے ہیٹ وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کی تدابیر اختیار کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں

سابق انسپکٹراور نوے کی دہائی سے خبروں میں رہنے والے عابد باکسرکینیڈاپہنچ گئے

ٹورنٹو(اشرف خان لودھی سے)پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹراور نوے کی دہائی سے خبروں میں رہنے والے عابد باکسرٹورنٹو،کینیڈاپہنچ گئے۔ عابد باکسر لاہور میں بطور انسپکٹرنوے کی دہائی میں اس وقت خبروں میں آئے جب انہیں ان کاؤنٹر سپیشلسٹ سمجھا جانے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیرنے صدر ٹرمپ کو 2026 کا نوبل امن انعام دینے کی سفارش کی:اینا کیلی

واشنگٹن/ اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)روئٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان اینا کیلی(Anna Kelly) نے تصدیق کی ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیرنے صدر ٹرمپ کو 2026 کا نوبل امن انعام دینے کی سفارش کی تھی۔ جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں

عمران خان کا سیاسی گراف آج بھی افق پر موجود ہے: سردار لطیف کھوسہ

ٹورنٹو(اشرف خان لودھی سے)معروف قانون دان، سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ سے ایک خصوصی نشست میں اشرف خان لودھی نےان سے گفتگو کرتے ہوئے سوال کیاکہ آپ ایک سیاستدان ہیں، گورنر پنجاب رہے، پیپلز پارٹی میں رہے، مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر تازہ جوابی حملہ، تل ابیب، حیفہ اور مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا گیا

تہران / یروشلم (عالمی خبر رساں ادارے)ایران نے اسرائیلی جارحیت کے چوتھے روز بھی بھرپور اور شدید جوابی کارروائی کرتے ہوئے ’آپریشن وعدۂ صادق 3‘ کے تحت اسرائیل کے اہم شہروں تل ابیب اور حیفہ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز مزید پڑھیں

حیفہ ریفائنری پر ایرانی حملہ: اسرائیل کی انرجی اور ملٹری سیکیورٹی کو پہلا حقیقی دھچکا

14 جون کی رات ایران نے اسرائیل کے شمالی صنعتی علاقے حیفہ میں واقع اہم تنصیبات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں حیفہ آئل ریفائنری کے کچھ حصے اور اس سے جڑی تیل کی ترسیلی پائپ لائنز اور مزید پڑھیں

اسرائیل کے ایران پر تازہ فضائی حملے، زیر زمین میزائل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران/خرم آباد (اے ایف پی/الجزیرہ/تسنیم نیوز) —اسرائیل نے ایران پر تازہ فضائی حملے شروع کر دیے ہیں.ایرانی دارالحکومت تہران سمیت کم از کم چھ صوبوں میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان سمیت متعددممالک کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی خطرناک صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے خطاب مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر چوتھا میزائل حملہ: تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا

تہران/تل ابیب (ایجنسیاں)— مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی ایک نئے خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جب اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیل پر ’وعدہ صادق 3‘ کے تحت چوتھا میزائل حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تل ابیب مزید پڑھیں