مسی ساگا، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) کاراساگا فیسٹیول آف کلچرز نے 24 اور 25 مئی 2025 کو اپنی 40ویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی، جس میں کینیڈا بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ یہ میلہ کینیڈا کا سب سے بڑا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1321 خبریں موجود ہیں
لندن(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں) شمال مغربی لندن کے علاقے برینٹ (اسٹون برج) میں ہفتہ کی رات ایک دلخراش واقعے میں پاکستانی نژاد ماں اور اس کے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ آگ رات1:22 بجے ٹیلٹ کلوز میں واقع تین منزلہ گھر مزید پڑھیں
پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھرپور مؤقف: صرف اسرائیلی قبضے کے خاتمے سے ہی پائیدار امن ممکن ہے نیویارک (ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں آئندہ ماہ ہونے والی بین الاقوامی اسرائیل-فلسطین امن کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں مزید پڑھیں
بدترین طوفان اور بارش سے متاثرہ بجلی کے نظام کو ریکارڈ وقت میں بحال کیا۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محد رمضان بٹ کی پریس کانفرنس لاہور : چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت مزید پڑھیں
برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) شہرِ برامپٹن کے باسیوں کو عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر گیج پارک میں ایک خوبصورت اور خاندانی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔عید الاضحیٰ، جو کہ “عید قربان” کے طور پر جانی جاتی مزید پڑھیں
راولپنڈی(آئی ایس پی آر) چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے “معرکۂ حق – آپریشن بنیان مرصوص” کے دوران قومی قیادت کی مدبرانہ رہنمائی، مسلح افواج کی بے مثال استقامت اور پاکستانی عوام کے ناقابل شکست جذبے مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی) برطانوی وزارت داخلہ (ہوم آفس) کی تازہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2025 میں ختم ہونے والے سال کے دوران برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والے افراد میں پاکستانی شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ رہی۔ اس مزید پڑھیں
اسلام آباد / مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں) ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2025 کیلئےپاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ اب تک 244 پروازوں کے ذریعے 55642 عازمینِ حج مکہ و مدینہ پہنچ مزید پڑھیں
کوئینز پارک+ ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) اونٹاریو لبرل پارٹی کی قائد بونی کرومبی نے آج کے پیش کردہ صوبائی بجٹ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ ڈَگ فورڈ کی حکومت مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ان کی بے مثال عسکری قیادت، قومی دفاع کیلئےگراں قدر خدمات اور آپریشنل بصیرت کے اعتراف میں بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ پروقار مزید پڑھیں
