چین نے ایئرکرافٹ کیریئر سے جدید لڑاکا طیارے کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیے

بیجنگ(سی سی ٹی وی)چین نے اپنے سب سے جدید ایئرکرافٹ کیریئر فُوجیان سے تین مختلف قسم کے لڑاکا طیارے کامیابی کے ساتھ لانچ کر کے امریکہ کے بعد یہ کارنامہ سر انجام دینے والا دوسرا ملک بن گیا۔ سرکاری میڈیا مزید پڑھیں

نیویارک:وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کی کینیڈین وزیرِخارجہ انیتا آنند سے ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی+رائٹرز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے آغاز سے قبل پیر کو فرانس اور موناکو نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کر لیا۔ پاکستان کی نمائندگی کرنے والے وزیرِخارجہ اسحٰق ڈار کانفرنس میں مقررین میں مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے

ریاض (ایس پی اے/الاخباریہ/بیورورپورٹ)سعودی عرب کے مفتی اعظم، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آل الشیخ انتقال کر گئے۔ شاہی دیوان نے اعلان کیا کہ مرحوم ہیئت کبار العلماء، علمی تحقیقات و افتا کی عمومی صدارت اور مسلم ورلڈ لیگ مزید پڑھیں

فلسطین کی بڑھتی حمایت، دو ریاستی حل پر عالمی سربراہی اجلاس آج ہوگا

نیویارک( رائٹرز، اے ایف پی، بی بی سی)فرانس اور سعودی عرب کی مشترکہ صدارت میں نیویارک میں آج عالمی سربراہی اجلاس ہو رہا ہے، جس کا مقصد فلسطینی ریاست کے دو ریاستی حل کیلئےعالمی حمایت حاصل کرنا ہے۔ کئی ممالک مزید پڑھیں

خواتین اداروں اور مسلح افواج میں قائدانہ کردار ادا کر رہی ہیں:وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

نیویارک (نمائندہ خصوصی) – نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین سیاست، عدلیہ، سول سروس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مسلح افواج سمیت مختلف شعبوں میں قائدانہ کردار ادا کر مزید پڑھیں

کینیڈا کی سرحد عبور کرنے کی کوشش، آر سی ایم پی نے 16 افراد گرفتار کر لئے

مونٹریال (نامہ نگار/اے ایف پی/رائٹرز) — کینیڈین پولیس (آر سی ایم پی) نے صوبہ کیوبک کے علاقے سینٹ-برنارڈ-ڈی-لاکول کے قریب 16 افراد کو گرفتار کر لیا جو غیر قانونی طور پر کینیڈا میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

کینیڈین سپریم کورٹ میں کلب لنک کیس میں اوٹاوا شہر کی اپیل مسترد

اوٹاوا( نمائندہ خصوصی+کینیڈین سپریم کورٹ)کینیڈا کی سپریم کورٹ نے اوٹاوا شہر کی جانب سے دائر اپیل سننے سے انکار کردیا، جس کے بعد کلب لنک کو کناتا گالف اینڈ کنٹری کلب کی زمین پر تقریباً 1500 گھروں کی تعمیر کا مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد لڑکیوں کی کم عمری میں شادی:یونیسیف

اسلام آباد(یونیسیف، ایس پی او، سیو دی چلڈرن)یونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد لڑکیوں کی کم عمری میں شادیاں ہوئی ہیں، جن میں سے تقریباً ہر 6 میں سے ایک لڑکی کی مزید پڑھیں

یروشلم کی قدیم ’سلوان کتبہ‘ اسرائیل کو نہیں دیں گے:صدر اردوان

استنبول (اے ایف پی/نمائندہ خصوصی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح اعلان کیا ہے کہ یروشلم کی زیرِ زمین سرنگ سے دریافت ہونے والی قیمتی تاریخی ’سلوان کتبہ‘ اسرائیل کے حوالے نہیں کی جائے گی۔ یہ اعلان اسرائیلی مزید پڑھیں