کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،نائیک یاسر خان شہید، 7 خوارج ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(نامہ نگار)سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

سڈنی حملہ: فائرنگ میں باپ بیٹا ملوث، پولیس کا مزید ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان

سڈنی(ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر فائرنگ کرکے 15 افراد کو ہلاک کرنے والے مبینہ حملہ آور باپ بیٹا نکلے، جن میں سے باپ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو مزید پڑھیں

سڈنی واقعہ: غلط شناخت پر پاکستانی نژاد شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

سڈنی(ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم ایک پاکستانی نژاد شہری نے انکشاف کیا ہے کہ بونڈی بیچ فائرنگ واقعے میں ملوث حملہ آور کے طور پر ان کی تصویر غلط طور پر سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے کے بعد انہیں مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی(نامہ نگار)پاک بحریہ نے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کا اعادہ کرتے ہوئے شمالی بحیرہ عرب میں سطحِ آب سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق فائر پاور ڈیمونسٹریشن کے مزید پڑھیں

معروف اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر راجا مطلوب طاہر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)معروف ٹی وی اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر راجا مطلوب طاہر اسلام آباد میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ سری نگر ہائی وے پر پیش آیا جہاں ان کی مزید پڑھیں

ٹورنٹو :پی آئی اےکے عملے کیخلاف پروپیگنڈا اچھانہیں:چودھری جاویدگجر

ٹورنٹو (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر چودھری جاوید گجر نے پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز کے عملے کی سیاسی پناہ سے متعلق گردش کرنے والی خبر کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چودھری جاوید گجر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

پشاور (آئی ایس پی آر): سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 13 خوارج ہلاک کر دیے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج بھارتی پراکسی مزید پڑھیں

اٹاوا :پی آئی اے ٹورنٹو پرواز کے عملے کی سیاسی پناہ سے متعلق خبر جعلی قرار

اٹاوا (نامہ نگار) ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر ایک افغان اور پاکستان دشمن اکاؤنٹ کی جانب سے پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز کے تمام عملے کی سیاسی پناہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا بیچ واقعہ، مسلمان شہری نے جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑ لیا

سڈنی (ایجنسیاں) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے کے دوران ایک حملہ آور کو پکڑنے والے بہادر شہری کی شناخت سامنے آگئی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں 12 افراد ہلاک مزید پڑھیں