چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اگر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کرتی ہے تو پھر آئی سی سی ’پلان بی‘ پر عمل کرسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، آئی سی سی کی چیف ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 196 خبریں موجود ہیں
آئی سی سی چیمپئز ٹرافی جو آئندہ سال فروری اور مارچ میں پاکستان میں ہونی ہے اس کا ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی 2025 کا ڈرافٹ شیڈول مزید پڑھیں
مدینہ منورہ سے زائرین کی بڑی تعداد، شہرِ مکہ مکرمہ، مسجدالحرام پہنچ گئی۔ مسجدِ نبویﷺ کی انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 54 لاکھ 28 ہزار 718 نمازی اور زائرین نے مسجدِ نبوی کی زیارت کی ہے۔ مدینہ منورہ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی کنسلٹنٹ کی درخواست پر ردِ عمل دے دیا۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی منیجرز یا کنسلٹنٹس اب پلیئر سپورٹ اسٹاف کا حصہ ہوتے ہیں۔ کنسلٹنس بالکل ایسے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے 7 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کردیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے اضافی اخراجات کےلیے 45 لاکھ ڈالر کی اضافی رقم بھی مختص مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی ہوئی ہے۔ انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن مزید پڑھیں
افغانستان کرکٹ بورڈ ستمبر میں جنوبی افریقہ کے ساتھ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کی میزبانی شارجہ یواےای میں کرے گا. افغانستان کرکٹ بورڈ (ACB) نے تصدیق کی ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں 18 سے 22 ستمبر مزید پڑھیں
بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سپر اوور میں بھارت نے 3 رنز کا ہدف پہلی گیند پر ہی حاصل کرلیا۔ اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
کہنی کی انجری کے باعث کرکٹ کے میدان سے دور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی آج کل علاج کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹیوں کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف ہیں۔ صرف کھلاڑی ہی نہیں بلکہ ان کی اہلیہ مزید پڑھیں
وقار یونس کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ملنے والے نئے عہدے کی تفصیل سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان و کوچ کرکٹ بورڈ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ایڈوائزر برائے کرکٹ افیئرز ہوں گے۔ذرائع مزید پڑھیں