بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر یشسوی جیسوال نے 1 گیند پر 13 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اوپنر یشسوی جیسوال نے اننگز کی پہلی ہی گیند مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 196 خبریں موجود ہیں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کھلاڑیوں کو ملنے والی ناکافی سہولتوں پر سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میں نے ہمیشہ خواتین کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹونی ہیمنگ کو دو سالہ معاہدے کے تحت نیا چیف کیوریٹر مقرر کردیا۔ ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ہیمنگ اپنی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے بدھ کو لاہور پہنچیں گے۔ ہیمنگ مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس 19 سے 22 جولائی تک کولمبو میں ہوگا۔ سری لنکا کرکٹ نے آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کی تفصیلات جاری کردیں، کونسل کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد پہلی بار ایشیا مزید پڑھیں
تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کے لیے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، این او سی پالیسی کا مقصد آل فارمیٹ کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے محفوظ رکھنا ہے۔ آل فارمیٹ پلیئرز کے لیے مزید پڑھیں
پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ ویمن ایشیاء کپ میں پہلا میچ ہی بھارت کے خلاف ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف تمام کھلاڑی جذباتی ہو کر مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھاری اضافوں کا فیصلہ کرلیا ہے، فٹنس سے مشروط سینٹرل کنٹریکٹس 150 کھلاڑیوں کو ملیں گے۔ پی سی بی نے اگلے ڈومیسٹک سیزن کے لیے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلیئر فرلانگ مستعفی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر کو ورک لوڈ منیجمنٹ کے تحت این او سی جاری نہیں مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ جانے اور ہائبرڈ وینیو پر میچز کرانے کا پروپیگنڈا شروع کردیا۔ بھارتی بورڈ کے عہدے دار بھی اب اپنے ہی میڈیا کی خبروں پر بول پڑے اور بھارتی مزید پڑھیں