میچ کے اختتام پربھارتی ٹیم کا پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) – ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت کی پاکستان کے خلاف 7 وکٹوں کی جیت کے بعد میدان میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ بھارتی کھلاڑیوں نے میچ کے اختتام پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے مزید پڑھیں

، پنجاب میں بارشوں کا نیا اسپیل،گڈو بیراج پر اونچے، سکھر پر درمیانے درجے کا سیلاب

لاہور/کراچی (نامہ نگار ان) — پنجاب کے دریاؤں سے آنے والا سیلاب سندھ کے مختلف اضلاع میں تباہی پھیلا رہا ہے۔ گڈو بیراج پر اونچے درجے کا، سکھر بیراج پر درمیانے درجے کا اور کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا مزید پڑھیں

ٹورنٹو: امیگریشن مخالف ریلی کیخلاف جوابی احتجاج، 10 افراد گرفتار

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی+سی بی سی نیوز) — کرسٹی پِٹس پارک میں”Canada First Patriot Rally” کے نام سے ایک امیگریشن مخالف تنظیم کی طرف سے ریلی منعقد کی گئی، جس کی نیت “mass deportation” یعنی وسیع پیمانے پر افراد کی ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی کے بل معاف کر دیے

اسلام آباد (اے پی پی) — وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلئےبڑا ریلیف اقدام کرتے ہوئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں کے صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی مزید پڑھیں

ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ کو انسداد دہشت گردی عدالت کراچی سے ضمانت مل گئی

کراچی (نامہ نگار) انسدادِ دہشت گردی عدالت نمبر 5 کراچی نے معروف سماجی کارکن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔فیصلہ اسپیشل کیس نمبر 100/2025 میں سنایا گیا۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کا جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار+رائٹرز) آئی ایم ایف نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرض پروگرام کے جائزہ مشن کے دوران حکومت کی مالیاتی پالیسی اور ہنگامی اقدامات کا تفصیلی مزید پڑھیں

پی آئی کی ہوشیاریاں،سول ایوی ایشن کااجازت سے انکار،جہازگراونڈکردئیے گئے

اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ 14ستمبرسے 28 ستمبر تک پاکستان سے کینیڈا کیلئےتمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی جائیں گی۔ یہ فیصلہ خصوصی بوئنگ ٹرپل سیون لانگ رینج مزید پڑھیں

سابق برازیلی صدر جائر بولسونارو کو 27 سال قید، جمہوریت پر حملے کا مجرم قرار

برازیلیا(رائٹرز/نمائندہ خصوصی)برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی جائر بولسونارو کو 2022 کے انتخابات میں شکست کے بعد اقتدار میں رہنے کیلئے بغاوت کی سازش اور جمہوریت کو کمزور کرنے کے جرم میں 27 مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ: جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور

نیویارک (نمائندہ خصوصی/اے ایف پی)اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ 12 ستمبر کو اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی بحالی کیلئے پیش کی گئی نیو یارک ڈیکلریشن کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ قرارداد کے مزید پڑھیں