وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے آئینی ترامیم پر مشاورت

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات مزید پڑھیں

سعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے: محمد بن سلمان

ریاض: سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے مراسم قائم نہیں ہو سکتے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی مجلس شوریٰ کا سالانہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے پیجرز میں دھماکا خیز ڈیوائس کب اور کیسے نصب کی؟ سنسنی خیز انکشاف

اسرائیل نے پیجرز میں دھماکا خیز ڈیوائس کب اور کیسے نصب کی؟ اس سلسلے میں بین الاقوامی تجزیہ کاروں نے اہم انکشافات کیے ہیں۔برسلز سے تعلق رکھنے والے ایک عسکری اور سیاسی تجزیہ کار ایلیاہ میگنیئر نے الجزیرہ کو بتایا مزید پڑھیں

لبنان:حزب اللہ کے زیرِ استعمال کمیونی کیشن ڈیوائسز واکی ٹاکیز پھٹنے سے دھماکا

بیروت: لبنان میں ایک مرتبہ پھر حزب اللہ کے زیرِ استعمال کمیونی کیشن ڈیوائسز واکی ٹاکیز پھٹنے سے دھماکا ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز بھی لبنان اور شام میں پیجر ڈیوائسز پھٹ گئی تھیں، نئے دھماکے پیجرز مزید پڑھیں

فضل الرحمان اور ہم نے آئینی ترمیم کا مسودہ مسترد کردیا ہے: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم نے آئینی ترمیم کے مسودے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔اپوزیشن جماعت جمعیت علماء مزید پڑھیں

ہم نے حکومت کا آئینی ترمیم کامسودہ مکمل مسترد کردیا، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت کاآئینی ترمیم کا مسودہ مکمل مسترد کردیا ہے۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

“پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا،” منیراکرم کاجنرل اسمبلی میں اعلان

اقوام متحدہ نیو یارک (نمائندہ خصوصی)نیو یارک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے لئے ہنگامی اجلاس ، پاکستان مشن میں مستقل مبذوب سفیر منیر اکرم کا خصوصی خطاب ۔ آج فلسطین کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

گرپتونت سنگھ پنوں کاقتل کی سازش پر بھارتی حکومت کے خلاف امریکہ میں مقدمہ

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں اپنے قتل کے سازش کرنے پر بھارتی حکومت کے خلاف امریکہ میں مقدمہ کردیا ہے.امریکہ میں مقیم اٹارنی اور ایس ایف جے ک جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے مقدمہ امریکی فیڈرل مزید پڑھیں

قومی ترانے کی بےحرمتی، افغان قونصل جنرل نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں

پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل نے پاکستان کے قومی ترانے کی بےحرمتی کرتے ہوئے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں۔ قومی رحمت العالمینﷺ کانفرنس میں قومی ترانہ شروع ہوتے ہی تمام شرکاء احترام میں کھڑے ہوگئے۔ افغان قونصل جنرل محب مزید پڑھیں