حماس کا امریکا پر قطر میں مذاکرات کاروں پر اسرائیلی حملے میں ملوث ہونے کا الزام

دوحہ/غزہ (رائٹرز/اے ایف پی)حماس نے امریکا پر الزام لگایا ہے کہ وہ قطر میں اسرائیلی حملے میں شریک تھا جس میں اس کے مذاکرات کار سمیت چھ افراد شہید ہوئے۔ قطر میں شہدا کی تدفین کے دوران حماس نے اسرائیل مزید پڑھیں

اسرائیلی ٹیموں پر کھیلوں میں پابندی عائد کی جائے، ہسپانوی وزیر کھیل کا مطالبہ

میڈرڈ (الجزیرہ)ہسپانوی وزیر کھیل پلر ایلگریا نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیموں کو کھیلوں کے مقابلوں سے اسی طرح باہر کیا جائے جیسے 2022 میں روس کو یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی مقابلوں سے باہر کیا گیا مزید پڑھیں

بونی کرومبی کی جانب سے سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) میں شرکت کی دعوت

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) – اونٹاریو لبرل پارٹی کی رہنما، بونی کرومبی نے ایک ویڈیو پیغام میں کمیونٹی کو پارٹی کی آئندہ سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) میں شرکت کی بھرپور دعوت دی ہے۔ یہ اہم اجلاس 12، 13 اور 14 ستمبر کو مزید پڑھیں

فرانس کے صدر ماکرون نے سباستیان لیکورنیو کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا

پیرس (رائٹرز) فرانس کے صدر ایمانوئل ماکرون نے اپنے قریبی ساتھی سباستیان لیکورنیو کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔ 39 سالہ لیکورنیو جو ایک وقت میں قدامت پسند جماعت کے چہیتے رہنما تھے، 2017 میں ماکرون کی مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اسرائیلی جارحیت اور قطر پر حملے کی مذمت

جوہانسبرگ (فلک شیرسے) — جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے غزہ کے مسلمانوں پر جاری اسرائیلی جارحیت اور قطر پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین و انسانی حقوق کی سنگین مزید پڑھیں

کینیڈا کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 2.6 ملین ڈالر کی امداد

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) — کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں حالیہ شدید سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کیلئے 2.6 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ اس امداد کے تحت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شیلٹر، صاف پانی مزید پڑھیں

دبئی:محسن نقوی کی ایشیا کپ میں شامل ٹیموں کے کپتانوں سے ملاقات

دبئی (سپورٹس ڈیسک) — ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے سربراہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین، محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے آغاز کے موقع پر دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں تمام ٹیموں کے کپتانوں سے ملاقات کی مزید پڑھیں

ٹورنٹو:اشفاق احمد کی کامیابی پر اشرف خان لودھی کا پیغامِ مبارکباد

ٹورنٹو(نامہ نگار)اشفاق احمد آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد کہ آپ سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر سے ترقی پا کر آج گلف نیوز کے منیجنگ ایڈیٹر کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ 27 سال قبل ایک رپورٹر کی حیثیت سے شروع مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کارنی کاصنعتوں کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات کا اعلان – سونیا سدھو

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے عالمی تجارتی رکاوٹوں اور امریکی ٹیرف کے جواب میں کینیڈا کی اسٹریٹجک صنعتوں کو تحفظ دینے، انہیں وسعت دینے اور تبدیل کرنے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِاعظم مارک کارنی نے ایک جامع منصوبہ مزید پڑھیں