تہران (ایجنسیاں) آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ کی مضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑ پڑ سکتا ہے کہ وہ اٹھ نہ سکے۔ایرانی سپریم لیڈر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر اسلامی جمہوریہ ایران مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5035 خبریں موجود ہیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی سائنسی پیشگوئی سامنے آ گئی ہے اور یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔سپارکو کے ترجمان کے مطابق نیا چاند 17 فروری 2026 کو پاکستانی مزید پڑھیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔چکری انٹرچینج، گورکھ پور، فیکٹری ناکہ، اڈیالہ جیل اور داہگل سمیت اڈیالہ روڈ پر پانچ ناکے قائم کیے گئے ہیں۔ پولیس نے غیر مزید پڑھیں
لاہور (نامہ نگار) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق معاملے پر پروپیگنڈا کیا گیا اور اس پر بھرپور سیاست کی گئی، علیمہ خان بانی کی بیماری کو کیش کرانا مزید پڑھیں
ڈھاکا (ایجنسیاں) طارق رحمٰن نے بنگلادیش کے وزیرِ اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔تقریبِ حلف برداری میں مختلف ممالک کے وزراء اور غیر ملکی مندوبین نے شرکت کی۔ پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات پر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پارٹی کی مرکزی مزید پڑھیں
سڈنی (نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026ء جمعرات سے ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان رمضان المبارک کی تیاری کریں اور اس بابرکت مہینے مزید پڑھیں
ریاض (نامہ نگار) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔سعودی فلکیاتی تنظیم نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ملک میں کل بدھ کو پہلا روزہ ہو سکتا ہے، تاہم حتمی اعلان مزید پڑھیں
کراچی (سپورٹس ڈیسک) عماد وسیم کی دوسری شادی کے اعلان کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے خاموشی توڑتے ہوئے سخت ردِعمل دیا ہے۔سابق آل راؤنڈر نے اپنی گرل فرینڈ نائلہ راجہ سے دوسری شادی کا اعلان سوشل مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محسن شاہنواز رانجھا کے قتل کی کوشش اور دیگر مقدمات میں پولیس کو بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی مزید پڑھیں
