لندن : سارہ شریف قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ، مقدمے کی سماعت سات اکتوبر کو مقرر کردی گئی۔ برطانیہ میں سارہ شریف قتل کے مقدمے کی سماعت مقرر کردی گئی، مقدمے کا آغاز سات اکتوبر کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2346 خبریں موجود ہیں
ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کا اوّلین جوہری برقی پلانٹ مکمل کرلیا، یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے بارکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ کی تکمیل اور تجارتی آپریشنز کے آغاز کو سراہا۔ مزید پڑھیں
کراچی : کار ساز حادثے کے فریقین کے درمیان دیت کے معاملات طے پاگئے اور متاثرہ فیملی نے ملزمہ نتاشا کو معاف کردیا۔ کارسازحادثہ کیس میں فریقین کےدرمیان معاملات طےپاگئے، نتاشاکی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو دیت مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے دارالحکومت اسلام آباد میں جلسوں کے مقامات مختص کرنے کے بل پر دستخط کر دیے جس کے بعد یہ نافذ ہوگیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی سے منظور بل مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل دارالحکومت کی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے تمام داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ 12 بجے تمام داخلی مزید پڑھیں
ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی )فرینڈزآف کراچی کے زیراہتمام سابق وفاقی وزیربابرغوری نے ٹورنٹومیں پاکستانی خاندانوں کوایک جگہ اکٹھاکیا اس سلسلہ میں انہوں کراچی کی مشہورحلیم سے کمیونٹی کی تواضع کی. اس موقع پرانہوں نے کہاکہ ہماری اولین کوشش رہی ہے کہ اپنی مزید پڑھیں
امریکی حکام نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو حماس کے اسرائیل پر حملے کا ایک سال مکمل ہونے پر نیویارک میں یہودیوں کے مرکز پر فائرنگ کی مزید پڑھیں
برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر ایک اور دلچسپ سال کے لئے ثقافتی دنوں کی واپسی پر خوش ہے۔20 ستمبر سے 13 اکتوبر تک برامپٹن اور کینیڈا بھر کی کمیونٹیز میں منعقد ہونے والا ثقافتی دنوں کا سالانہ جشن ہے مزید پڑھیں
مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)تھامس اسٹریٹ پبلک ایلیمنٹری اسکول کی توسیع کا افتتاح کیا جا رہا ہے، جو طلباء کو جدید اور تخلیقی تعلیمی ماحول فراہم کرے گا تاکہ انہیں اعلیٰ معیار کی تعلیم حاصل ہو سکے۔ ممبراونٹاریو صوبائی اسمبلی شریف سباوی مزید پڑھیں
مسی ساگا کے ایک ٹم ہورٹنز ڈرائیو تھرو میں منگل کی شام ایک مشکوک گاڑی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، پولیس نے ایک چوری شدہ فورڈ برونکو کو گھیر لیا، جس کے بعد گاڑی کے ڈرائیور نے فرار ہونے مزید پڑھیں