اسرائیلی فضائی حملہ: حوثی وزیراعظم احمد غالب الرحاوی شہید، سپریم کونسل نے تصدیق کر دی

صنعا / یروشلم (رائٹرز)حوثیوں کے زیرانتظام میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ یمن کے وزیراعظم احمد غالب الرحاوی اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ دارالحکومت صنعا میں ہونے والے اس حملے میں کئی وزرا اور رہنما بھی جاں بحق اور مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا— امریکی میڈیا

واشنگٹن (نیویارک ٹائمز رپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی کے باعث اپنا مجوزہ دورہ بھارت منسوخ کر دیا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سکھ کمیونٹی کی عبادت گاہوں کی مکمل بحالی کی یقین دہانی

اسلام آباد(آئی ایس پی آر) چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرتارپور اور دیگر سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سکھ کمیونٹی کو یقین دہانی کرائی کہ ان کی تمام عبادت گاہوں کی جلد از مزید پڑھیں

ستلج، راوی اور چناب میں 3 ستمبر تک انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

لاہور ( نمائندگان+ایجنسیاں)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اب تک صوبے میں سیلابی ریلوں کے باعث پانی میں مزید پڑھیں

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغان شائقین مختص دروازہ توڑکر بغیر ٹکٹ داخل

شارجہ(سپورٹس ڈیسک)سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں بدنظمی دیکھنے میں آئی، جہاں افغان شائقین بڑی تعداد میں بغیر ٹکٹ داخل ہوگئے اور شائقین کیلئے مختص دروازہ توڑ دیا۔ انتظامیہ کے مطابق شارجہ کرکٹ مزید پڑھیں

موریطانیہ کے ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 49 تارکین وطن ہلاک، 100 لاپتہ

نوآکشوط(اے ایف پی) موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی ڈوبنے کے دلخراش واقعے میں 49 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تقریباً 100 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ مقامی کوسٹ گارڈ کے مطابق اب تک 17 افراد مزید پڑھیں

وینکوور: قونصل جنرل پاکستان کا پاکستانی آئس ہاکی چیمپئنز کے اعزاز میں ظہرانہ

وینکوور(نامہ نگار) پاکستان کےوینکوور میں قونصل جنرل شہزادحسین نے ایک خصوصی فیملی لنچ کا اہتمام کیا جس میں مس آمنہ عامر (وینکوور) کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ آمنہ عامر نے امیریگول لاٹم آئس ہاکی کپ 2025 میں پاکستان کی مزید پڑھیں

اوٹاوا:کینیڈین کھیلوں کو حالیہ دنوں میں شدید مشکلات کا سامنا

اوٹاوا(سپورٹس ڈیسک) — کینیڈا کے مختلف کھیلوں اور ایونٹس کو حالیہ عرصے میں کئی سنگین مسائل اور تنازعات کا سامنا رہا ہے جس نے کھلاڑیوں، فیڈریشنز اور شائقین سب کو متاثر کیا ہے۔ 🔹 کینیڈا گیمز متاثر:اسٹ۔جانز میں جاری کینیڈا مزید پڑھیں

کیوبیک حکومت کا عوامی مقامات پر عبادات پر پابندی کا بل زیر غور

کیوبیک(نامہ نگار) حکمران جماعت کوالیژن ایونیر کیوبیک (Coalition Avenir Quebec) کی حکومت عوامی مقامات پر عبادات کرنے پر پابندی کیلئےقانون سازی پر غور کر رہی ہے۔ سیکولرازم کے وزیر ژاں-فرانسوا روبیرژ نے کہا”کیوبیک کے وزیرِاعلیٰ نے مجھے سیکولرازم کو مزید مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025: پاک–بھارت ٹاکرے سمیت میچز کے ٹکٹس فروخت کیلئے دستیاب

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) – ایمرٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس میں سب سے زیادہ توجہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں شیڈول مزید پڑھیں