ٹرائی نیشن سیریز کا پہلا میچ: پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک) – ٹرائی نیشن سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا فلسطین کے حق میں بڑا بیان

سڈنی (نمائندہ خصوصی) – پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر فلسطین کے حق میں کھل کر آواز بلند کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیراعظم انتھنی البنیز سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عثمان خواجہ مزید پڑھیں

ترکیہ کا بڑا اعلان: اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات اور فضائی راستے ختم

انقرہ(ایجنسیاں)ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے پارلیمان میں خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کی تجارتی اور معاشی تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مزید پڑھیں

بل گیٹس کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بل گیٹس کا پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث تباہی سے نمٹنے کیلئے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کردیا۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بیٹی سے مبینہ ریپ کے ملزم کو شواہد میں تضاد پر بری کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)— سپریم کورٹ نے اپنی ہی بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گزشتہ 12 برس سے قید شخص کو بری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ کے پیش کردہ شواہد میں تضاد پایا گیا اور مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ “چار کمیٹیوں کی رکنیت سے مزید پڑھیں

تعلقات کی بحالی:بھارت اور کینیڈا کا نئے ہائی کمشنرز تعینات کرنے کا اعلان

اوٹاوا/نئی دہلی(رائٹرز/نمائندہ خصوصی) بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات میں بہتری کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے ہاں نئے ہائی کمشنرز کی تقرری کا اعلان کیا ہے، جسے تعلقات کی بحالی کی سمت مزید پڑھیں

پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت اور ڈیمز کی گنجائش بڑھانا وقت کی ضرورت ہے:وزیراعظم

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ سیلابی ریلوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، مزید پڑھیں