شانگلہ ( کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) خیبر پختون خوا کے ضلع شانگلہ میں پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد انتہائی مطلوب تھے، کارروائی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5035 خبریں موجود ہیں
باجوڑ (انٹر سروسز پبلک ریلیشنز) سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں چیک پوسٹ پر ہونے والا دہشت گرد حملہ ناکام بناتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ حملے کے نتیجے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبۂ مزید پڑھیں
جینیوا(ایجنسیاں)ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج جینیوا میں ہوگا۔ تہران سے موصولہ خبر کے مطابق ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی جینیوا پہنچ گئے ہیں۔ملاقات کے دوران عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران منصفانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 100 روپے 21 پیسے ٹیکسز عائد ہیں جو قیمت کا 39 فیصد بنتے ہیں، جبکہ ایک لیٹر ڈیزل پر 94 روپے 93 پیسے ٹیکسز لاگو مزید پڑھیں
پشاور(نامہ نگار)خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بھی بات کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
لاہور(اشرف خان لودھی سے)کراچی کے ایک سادہ سے محلے میں ایک ایسا بچہ پروان چڑھا جس کی دیواروں پر بنائی گئی نامانوس لکیریں دراصل اس کے روشن مستقبل کا نقشہ تھیں۔ ابتدا میں ہمسائے اس کی شکایت کرتے کہ وہ مزید پڑھیں
ڈھاکا(ایجنسیاں)بنگلا دیش کےنامزدوزیرِاعظم طارق رحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں سب کو متحد رہنا ہو گا، چاہے راستے اور آراء مختلف ہوں۔عام انتخابات کے نتائج کے بعد طارق رحمٰن نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں مزید پڑھیں
ڈھاکا(ایجنسیاں)بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے بعد ہونے والے عام انتخابات نے سیاسی منظرنامے کو بدل دیا اور اس میں ایسی جماعتیں بھی کامیاب ہوئیں جنہیں ماضی میں اکثر شکست اور پابندیوں کا سامنا رہا۔ ان انتخابات میں سب کی توجہ مزید پڑھیں
ریاض(بیورورپورٹ)سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو مقررہ رہائشی خدمات فراہم نہ کرنے پر دو عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیے ہیں۔وزارت کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے رہائش، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات کی معیار کے مطابق فراہمی مزید پڑھیں
جبل پور(ایجنسیاں)بھارت میں ایک 19 سالہ طالب علم اتھراوا چترویدی نے خود اپنے مقدمے میں سپریم کورٹ میں دلائل دے کر ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتھراوا نے این ای ای ٹی مزید پڑھیں
