آزادکشمیر :سرکاری گاڑیوں میں ٹریکر لگا کر بےجا استعمال روکنے کا فیصلہ

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کفایت شعاری اپناتے ہوئے بڑی سرکاری گاڑی استعمال کرنا چھوڑ دی۔ آزادکشمیر حکومت نے سرکاری گاڑیوں میں ٹریکر سسٹم لگا کر بےجا استعمال روکنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیراعظم نے خود بڑی گاڑی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے ہر صورت 8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے ہر صورت 8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کسی بھی صورت میں 8 سمتبر کو اسلام مزید پڑھیں

برطانیہ: پاکستانیوں سمیت غیرقانونی پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کی تیاری

لندن : برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بری خبر آگئی ، برطانوی وزارت داخلہ نے اشتہار شائع کردیا۔برطانیہ نے پاکستان سمیت گیارہ ملکوں کے غیرقانونی پناہ گزینوں کو جلد واپس بھیجنے کی تیاری شروع کردی۔برطانوی وزارت داخلہ نے اشتہارشائع مزید پڑھیں

آسٹریلیا: 2025 میں بین الاقوامی طلبا کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزارتک محدود

آسٹریلیا نے 2025 میں بین الاقوامی طلبا کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزارتک محدود کردی اور کہا کچھ ادارےدرکارزبان کی مہارت نہ ہونے والوں کو داخلہ دے دیتے ہیں۔آسٹریلیا نے غیرملکی اسٹوڈنٹس کی داخلوں کی حد کم کردی، آسٹریلوی وزیر مزید پڑھیں

جلسہ ملتوی کیا، ایک اور 9 مئی گلے ڈالنے کا خدشہ تھا، بانی پی ٹی آئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں معلومات دی گئی تھیں کہ اسلام آباد میں دینی جماعتیں احتجاج کر رہی ہیں جس پر انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ، 28 جاں بحق

تہران : ایران میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی،جس کے نتیجے میں 28 افراد کے جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے۔ پاکستان سے زیارتوں کیلئے ایران جانے والے زائرین کی بس ایران کے شہر یزد میں مزید پڑھیں

موجودہ قیادت بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکلوانا نہیں چاہتی، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکلوانا نہیں چاہتی۔ علیمہ خان نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے 2 ملزمان اعترافی بیان سے مکر گئے

راولپنڈی : 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے 2 ملزمان اعترافی بیان سے منحرف ہوگئے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی کیسز میں دو گواہوں نے مزید پڑھیں

مبارک ثانی کیس میں وفاقی حکومت کی درخواست منظور، فیصلوں سے متنازع پیراگراف حذف

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی کیس میں وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے متنازع پیراگراف حذف کر دیے۔ سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں