ایشیا کپ 2025: پاک-بھارت ٹاکرے نے ٹی وی اشتہارات کے نرخ بڑھادئیے

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ میں پاک-بھارت ٹاکرا ایک بار پھر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میچ کے دوران اشتہارات کے ریٹس آسمان کو چھو رہے ہیں اور 10 سیکنڈ کا اشتہار 16 مزید پڑھیں

مون سون کے نئے طاقتور اسپیل کا آغاز، صوابی میں بادل پھٹنے سے تباہی، 8 افراد جاں بحق

صوابی/پشاور/ملتان/کراچی (نمائندگان+ایجنسیاں) ملک میں مون سون بارشوں کے نئے طاقتور اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے جس کے باعث خیبرپختونخوا، پنجاب اور دیگر علاقوں میں شدید بارشوں سے تباہی پھیل گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں بادل پھٹنے کے نتیجے مزید پڑھیں

14 اگست کے اشتہار میں قائداعظم کی تصویرشامل نہ کرنے پر انکوائری جاری ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد (نامہ نگار)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ 14 اگست کے اشتہار میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر شامل نہ ہونے کے معاملے پر انکوائری ہو رہی ہے۔عطا تارڑ نے مزید پڑھیں

لودھراں: عوام ایکسپریس کو حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، 19 زخمی

لودھراں (نامہ نگار)پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کو لودھراں ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر لودھراں کے مطابق ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے مزید پڑھیں

امریکا-بھارت تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار، نئی دہلی کا مجوزہ دورہ منسوخ

واشنگٹن/نئی دہلی (سی این بی سی + ایجنسیاں)امریکا نے بھارت کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات معطل کر دیے اور اس ماہ کے آخر میں مجوزہ دورہ نئی دہلی بھی منسوخ کر دیا ہے۔ یہ دورہ 25 سے 29 اگست تک مزید پڑھیں

“نیتن یاہوایک مسئلہ ہیں”:ڈینش وزیراعظم،غزہ میں شہادتیں 62 ہزار سے متجاوز

کوپن ہیگن/غزہ ( ایجنسیاں)ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اب بذاتِ خود ایک “مسئلہ” بن چکے ہیں۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ یورپی یونین کی موجودہ صدارت کے دوران وہ اسرائیل پر مزید پڑھیں

ایئر کینیڈا کے فضائی میزبانوں کی ہڑتال: دو دن میں 1300 پروازیں منسوخ

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی+اے ایف پی)ایئر کینیڈا کے فضائی میزبانوں کی ہڑتال نے فضائی سفر کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ صرف دو دن میں 1300 پروازیں منسوخ ہوئیں، جس کے نتیجے میں یومیہ 1 لاکھ 30 ہزار مسافر سفری افراتفری مزید پڑھیں

لاہور: عدالت نے ’قابل اعتراض‘ پارٹی کے کیس میں گرفتار خواجہ سراؤں کو بری کردیا

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے مبینہ طور پر ’قابلِ اعتراض‘ نجی پارٹی منعقد کرنے پر گرفتار خواجہ سراؤں کے خلاف درج مقدمہ خارج کرتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ ریکارڈ مزید پڑھیں

بونیر: سیلاب سے المناک تباہی کی داستان، ایک ہی خاندان کے 40 افراد جاں بحق

بونیر (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ہولناک تباہی مچا دی۔ قادر نگر کے گاؤں درہ میں ایک ہی خاندان کے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ پورے علاقے میں لاشیں اور ملبے مزید پڑھیں

لاہور میں ٹرانس جینڈرز کی نامناسب پارٹی منعقد، ماریہ بی کا دعویٰ

لاہور (نامہ نگار) معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی جانب سے ایک “نامناسب ڈانس پارٹی” منعقد کی گئی، جس میں “فحش پرفارمنس” اور “شیطانی نشانات” کی تشہیر بھی کی گئی۔ مزید پڑھیں