پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی نے عامر مغل کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ احترام جمہوریت، انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ یکساں مزید پڑھیں

مانچسٹر ایئرپورٹ پرپاکستانی نوجوان پر تشددکی فوٹیج وائرل، پولیس نے سر پر لات ماری

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس افسر کو زمین پر گرے ہوئے شخص کو لات مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس اچانک مزید پڑھیں

کینیا : صدر ولیم روٹونے مشاورت کے بعد اپوزیشن کے بارہ نمائندوں کو کابینہ میں شامل کر لیا

کینیا ( فلک شیر سے)ولیم روٹو، کینیا کے صدر نے اپوزیشن جماعتوں اور عوامی تنظیموں سے مشاورت کے بعد اپوزیشن کے بارہ نمائندوں کو کابینہ میں شامل کر لیا ہے .صدر نے کہا کہ کینیا ایک آزاد اور جمہوری ملک مزید پڑھیں

جرمنی: ایرانی امام بارگاہ اسلامک سینٹر ہیمبرگ پر پابندی،دوسری ریاستوں میں بھی عمارات کی تلاشی

جرمنی(رضوان خان سے)جرمنی کے ساحلی شہر ہیمبرگ میں ایرانی امام بارگاہ اسلامک سینٹر ہیمبرگ(آئی زیڈ ایچ) پر پابندی لگا دی گئی جبکہ آٹھ صوبائی ریاستوں میں 53 عمارات کی تلاشی لی گئی۔ اسلامک سینٹر (آئی زیڈ ایچ) ایسا ادارہ ہے مزید پڑھیں

ججوں نے مارشل لاء کو تحفظ دیا، بانی پی ٹی آئی کی برطرفی بھی مناسب طریقہ نہیں تھا:جسٹس اطہر من اللہ

نیو یارک( جہانگیر لودھی سے)نیو یارک سٹی بار ایسویشن کے زیر اہتمام پاکستان میں آذاد عدلیہ اور رول آف لاء کے موضوع پر سمینار میں جسٹس اطہر من اللہ نے خطاب کیا ۔نیو یارک میں پاکستان سپریم کورٹ کے جج جسٹس مزید پڑھیں

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا

اسرائیلی کابینہ نے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے انروا سے متعلق 3 بل کثرت رائے سے منظور کیے، پہلے بل میں انروا کو مزید پڑھیں

بنگلادیشی حکومت سرکاری ملازمتوں کے کوٹے سے متعلق فیصلہ آج باضابطہ قبول کریگی

بنگلادیش کی سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمتوں کے کوٹے سے متعلق فیصلے کو بنگلادیش کی حکومت آج باضابطہ طور پر قبول کر لے گی۔مقامی میڈیا کے مطابق ڈھاکا اور دیگر شہروں میں دوسرے روز بھی حالات پرسکون ہیں جبکہ کرفیو مزید پڑھیں

حاجیوں کا آخری قافلہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ سے واپس انڈونیشیا روانہ

حاجیوں کا آخری قافلہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ سے واپس انڈونیشیا روانہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حاجیوں کا آخری قافلہ شہزادہ محمد عبدالعزیز بین الاقوامی ایئر پورٹ سے اتوار کو واپس اپنے ملک روانہ مزید پڑھیں