آبی ذخائر خالی ہونے کے قریب، 3 صوبوں میں خشک سالی کا الرٹ جاری

حیدرآباد(خصوصی رپورٹ)محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کا الرٹ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کو جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق سندھ، بلوچستان کے جنوبی حصوں اور پنجاب کے نچلے مشرقی میدانی علاقوں میں خشک مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے سنگین غلطی،قومی سلامتی کے راز اور جنگی پلان افشا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ کی بڑی سنگین غلطی ، قومی سلامتی کے راز اور امریکی جنگی پلان افشا ، یمن کے خلاف جنگی پلان سوشل میڈیا پر آ گیا ۔امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے سنگین غلطی ، مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہڑتال:سردار اختر مینگل کا وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان

کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی جانب سے پولیس کریک ڈاؤن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف بی وائی سی کے حالیہ مظاہروں کی حمایت کی کال پر منگل کو گوادر اور صوبے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں

راولپنڈی(نامہ نگار) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ، ماجدہ رضائے الہیٰ سےانتقال کر گئیں ہیں۔خاندان نے ان کیلئےدعاؤں کی درخواست کی ہے.انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےآمین. مرحومہ نے سوگوار ان میں شوہرسید سرور منیر اور تین بیٹوں، مزید پڑھیں

کینیڈا میں28 اپریل 2025 کوہونے والے عام انتخابات پرخصوصی رپورٹ

ٹورنٹو(اشرف خان لودھی سے)کینیڈا میں اگلے عام انتخابات 28 اپریل 2025 کو ہوں گے۔ وزیراعظم مارک کارنی نے حال ہی میں اچانک انتخابات کا اعلان کیا جس کی بڑی وجہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بڑھتی ہوئی تجارتی مزید پڑھیں

ترکیہ میں صحافیوں سمیت 1100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

استنبول(نیٹ نیوز)ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کے اہم حریف کی گرفتاری کے بعد سے پولیس نے صحافیوں سمیت 1100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

عمران خان کی معافی مانگنے کا سوال ہی نہیں بنتا، یہ ناممکن ہے:سلمان اکرم راجا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ عمران خان کی معافی مانگنے پر سوال ہی نہیں بنتا، یہ ناممکن ہے، وہ معافی نہیں مانگیں گے، کوئی سمجھتا ہے عمران مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آبادہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف میں اپیلیں کل سماعت کیلئےمقرر مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کا ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ریاست مخالف پروپیگنڈوں اور سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز مزید پڑھیں