جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کوئٹہ میں انتقال کرگئے

کوئٹہ (نامہ نگار)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کوئٹہ میں انتقال کرگئے۔حافظ حسین احمد کے بیٹے منیر احمد کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ جے مزید پڑھیں

اونٹاریو:لبرل رہنمامظہرشفیق کی ایم پی پی اسٹیفنی بومین کی حلف برداری میں شرکت

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)لبرل پارٹی کے رہنمامظہرشفیق کی ایم پی پی اسٹیفنی بومین کی حلف برداری میں شرکت کی ہے.اس موقع پر ان کا کہناتھا یہ میرے لئےاعزاز کی بات تھی کہ آج کوئنز پارک میں دوبارہ منتخب ہونیوالی ایم پی پی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: دو ارب کی تقسیم کا معاملہ، محسن نقوی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل 8 2 کیلئےارب کی تقسیم نہ ہونے کے معاملے میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے طلب کرلیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) مزید پڑھیں

استنبول کےمئیر اکرم امام اوعلو کو آج صبح گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیا گیا

استنبول(نمائندہ خصوصی)استنبول کےمئیر اکرم امام اوعلو کو آج صبح گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیا گیا. میئر استنبول اکرم امام اوعلو پر مالی بدعنوانی اور دہشت گرد تنظیم پی کے کے (PKK) سے رابطے اور پیسے کے لین مزید پڑھیں

کراچی:ایم کیو ایم کی حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی، مشاورت کیلئے رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلا لیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت مزید پڑھیں

کوالالمپور :بنگلادیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں گرفتار کرلیا گیا

کوالالمپور(سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے، کرکٹرز کا ایک گروپ ملائیشیا ٹورنامنٹ کے سلسلے میں جارہا تھا۔ ملائیشین مزید پڑھیں

کوئٹہ:سابق کمشنر کوئٹہ کی بیٹی کا فضائی میزبان پر تشدد، دانٹ توڑ دیا

کوئٹہ(بیورورپورٹ)نجی ایئرلائن کی پرواز میں سابق کمشنر کوئٹہ کی بیٹی نے خاتون فضائی میزبان کو ناک پر مکا مار کر زخمی کردیا، فضائی میزبان کی ناک سے خون بہنے لگا اور ایک دانت بھی ٹوٹ گیا ہے۔واقعہ گذشتہ روز کوئٹہ مزید پڑھیں

کاز لسٹ منسوخ کرنے کے بجائے میری عدالت کی بنیاد میں بارود رکھ کر اڑا دیتے:جسٹس اعجاز اسحٰق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین کیس میں وکیل مشال یوسفزئی کی جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کیس کی مزید پڑھیں

صحافی احمد نورانی کے گھرنامعلوم افرادکادھاوا،2بھائیوں کوساتھ لے گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)امریکا میں مقیم صحافی احمد نورانی کے گھرگزشتہ رات نامعلوم افرادکادھاوا،2بھائیوں کوساتھ لے گئے.ٰٰI-14اسلام آبادمیں رہائش پذیراحمدنورانی کی والدہ کاکہنا ہے کہ رات گئے سادہ کپڑوں مین ملبوس افراد نے گھر پردھاوابول دیا اور احمدنورانی کے 2بھائیوں مزید پڑھیں

برطانوی حکومت نے حسن نواز کو ٹیکس ڈیفالٹر قرار دے دیا، 52 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ عائد

لندن(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیتے ہوئے ان پر 52 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ حکومت برطانیہ کی سرکاری ویب مزید پڑھیں