ماسکو: اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات

ماسکو(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان دورہ روس پر ماسکو پہنچے اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ملاقات کی۔ صدر پیوٹن نے ایران کی صورتحال کا جائزہ لینے اور اس پر تبادلہ خیال کرنے کی اہمیت پر مزید پڑھیں

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کی سعودی اور اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں

واشنگٹن(ایجنسیاں)رواں ہفتے واشنگٹن میں ٹرمپ انتظامیہ کی سعودی اور اسرائیلی حکام سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف نے پینٹاگون حکام سے منگل اور بدھ کو ایران کے معاملے پر بات چیت مزید پڑھیں

لاہور: بھاٹی گیٹ سیوریج لائن واقعہ، مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کے واقعے میں پولیس نے مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں پروجیکٹ مینیجر اصغر سندھو، مزید پڑھیں

لاہور حادثہ ایک جرم ہے، میرا سر شرمندگی سے جھک گیا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی+وقائع نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں کھلے مین ہول میں گر کر ماں اور بچی کی ہلاکت کے واقعے کو محض حادثہ نہیں بلکہ جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم جان کے ضیاع مزید پڑھیں

لاہور: کھلے مین ہول میں گرنے سے ماں جاں بحق، بیٹی کی لاش بھی مل گئی

لاہور (ایجنسیاں)لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ/بھاٹی چوک کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں گرنے سے خاتون اور اس کی کمسن بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں اور کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد مزید پڑھیں

واشنگٹن: ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ کہیں زیادہ بدتر ہوگا:ڈونلڈ ٹرمپ

ذرائع( رائٹرز، اے ایف پی، اے پی، ٹائمز آف انڈیا)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو واضح انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کر کے جوہری معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: عمران خان کو اسپتال منتقل کرنےپر اہلِ خانہ میں تشویش ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نامہ نگار)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لانے اور پھر جیل منتقل کرنے کی خبر سے پارٹی اور اہلِ خانہ میں شدید تشویش پائی جا رہی مزید پڑھیں

دبئی: دنیا کی پہلی سونے کی سڑک، نیا گولڈ ڈسٹرکٹ کا افتتاح ہوگیا

دبئی(بیورورپورٹ)دنیا کی پہلی سونے کی سڑک کے منصوبے کے تحت نیا گولڈ ڈسٹرکٹ باقاعدہ طور پر افتتاح کر دیا گیا ہے۔ دبئی حکومت کے مطابق یہ سڑک جلد سیاحوں اور تاجروں کیلئےکھول دی جائیگی اور گولڈ ڈسٹرکٹ نیا سیاحتی مقام مزید پڑھیں