قائمہ کمیٹی اجلاس، خواجہ اظہار الحسن اور شہلا رضا میں تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(نامہ نگار)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے رکن خواجہ اظہار الحسن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن شہلا رضا کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس میں پاکستان مزید پڑھیں

ہر رکن پارلیمنٹ کو 10 افراد کیلئےحج کوٹہ دینے کی تجویز

اسلام آباد(نامہ نگار)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے ہر رکن پارلیمنٹ کو 10 افراد کیلئےحج کوٹہ دینے کی تجویز دے دی۔ کمیٹی کا اجلاس پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن شگفتہ جمانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: 9 روز بعد بھی 46 افراد کی تلاش معمہ بن گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پولیس سرجن سی پی ایل سی کے مطابق سانحہ گل پلازہ کو 9 روز گزر جانے کے باوجود 46 افراد کی تلاش تاحال معمہ بنی ہوئی ہے۔ حادثے میں لاپتہ افراد کی شناخت کیلئے55 خاندانوں کے ڈی این اے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دھمکیاں،وزیراعظم کارنی کی عوام سے کینیڈین مصنوعات خریدنے کی اپیل

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی+سی بی سی نیوز) کینیڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی ٹیرف کی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کیلئے دی گئی مزید پڑھیں

ارشد انصاری 572 ووٹوں کی ریکارڈ برتری سے 14ویں مرتبہ لاہور پریس کلب کے صدر منتخب

لاہور(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیٹی لاہور پریس کلب کے مطابق لاہور پریس کلب کے 2026 کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے صدر سمیت بیشتر اہم عہدوں پر شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ ارشد انصاری 572 ووٹوں کی واضح اور ریکارڈ برتری سے مزید پڑھیں

ٹورنٹو میں شدید برفباری، 900 پروازیں منسوخ

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا بھر میں برف باری اور شدید سردی کی لہر کے باعث ٹورنٹو میں شدید برفباری جاری ہے، جس کے نتیجے میں ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 900 پروازیں منسوخ یا منسوخ کے قریب پہنچ گئیں ہیں۔ زیادہ تر مزید پڑھیں

امریکہ: شدید برفانی طوفان،24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ،7افرادہلاک

واشنگٹن/نیویارک(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)امریکا کی متعدد ریاستوں کو کئی برسوں کے سب سے شدید برفانی طوفان کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے کہا ہے کہ ریاست کو کئی برسوں مزید پڑھیں

لاہور:تھنک فیسٹ میں کینیڈا کارنر عوام کی توجہ کا مرکز بنا رہا

کینیڈین ہائی کمیشن اسلام آباد کےکینیڈا کارنر پرعوام کارش، مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کیں “جنگ نیوز کینیڈا” کی ٹیم نے بھی کینیڈین ہائی کمیشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوۓ بھرپور تعاون کا یقین دلایا لاہور میں منعقدہونیوالا تھنک فیسٹ مزید پڑھیں

امریکا میں شدید برفانی طوفان، 14 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئی ہیں، ٹیکساس، اوکلاہاما سمیت کئی علاقوں میں بھاری برف باری ریکارڈ کی گئی ہے۔ برفانی طوفان کے باعث امریکا بھر میں 14 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی مزید پڑھیں

لاہور :گلبرگ کےانڈیگو ہوٹل میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

لاہور (اے پی، ریسکیو حکام) پاکستان کے مشرقی شہر لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل کے بیسمنٹ میں آگ لگنے سے کم از کم 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ہفتے کے روز مزید پڑھیں