وزیر اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر پارا چنار جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی واقعے میں ہیلی کاپٹر اور حکومت کا وفد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2256 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا خود کرمنل ریکارڈ یافتہ نکلا۔ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مدعی غلام یاسین کے خلاف بھی مختلف تھانوں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے تاحکم ثانی پشاور سے اسلام آباد اور لاہور سے اسلام آباد موٹروے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی موٹروے 6 مقامات سے بند رہے گی اور آج رات 8 بجے سے مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے تین دن کیلئےصوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہر قسم کے احتجاج جلسے جلوس ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت پنجاب نے اگلے تین روز کیلئےصوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ مزید پڑھیں
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے مزید پڑھیں
ڈی آئی خان : بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف دو مقدمات درج کرلیے گئے، متن کے مطابق انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کیلئے نفرت انگیز بیان دیا۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی مزید پڑھیں
بلیک فرائیڈےپر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی ٹیم ایک مضبوط پیشکش کے ساتھ میدان میں موجود ہے۔ پری بلیک فرائیڈے سیل کے دوران سیمسنگ، سونی، اور LG کے OLED اور QLED ٹی وی پر زبردست رعایتوں کا فائدہ اٹھائیں۔ بہترین مزید پڑھیں
برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) شہر برامپٹن نے کمیونٹی کے غیر معمولی افراد کو عزت دینے کیلئے2024 سٹیزن ایوارڈز کیلئےنامزدگیاں طلب کی ہیں۔ یہ ایوارڈز کھلاڑیوں، فنکاروں، رضاکاروں اور مقامی ہیروز کو تسلیم کرتے ہیں جنہوں نے کمیونٹی پر نمایاں اثر مزید پڑھیں
لندن : امریکی سفارت خانہ کے پاس مشتبہ بیگ میں دھماکے سے خوف وہراس پھیل گیا، ویزے کیلئے آنے والے لوگ کئی گھنٹے تک محصور رہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں موجود امریکی سفارت خانہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ایسٹ گوئلیمبری، اونٹاریو میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ حکومت 14 دسمبر 2024 سے 15 فروری 2025 تک بعض گھریلو اشیاء پر جی ایس ٹی (گڈز اینڈ سروسز ٹیکس) عارضی طور پر مزید پڑھیں