روس: ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تعلقات حقیقی معنوں میں مفید ہیں

ماسکو (روسی سفارتخانہ)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی طور پر مفید ہیں۔روسی سفارتخانے کے اعلامیے کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے روس اور پاکستان کے تعلقات پر بات کی اور کہا مزید پڑھیں

بھارت: ایٹہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کا پوسٹ مارٹم اکیلے کروایا

ایٹہ، اتر پردیش ( بھارتی میڈیا)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ایٹہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں 10 سالہ بچے نے اپنی 52 سالہ والدہ کا پوسٹ مارٹم کروانے کے لیے اسپتال تنہا پہنچا۔ والدہ ٹی بی اور مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

ونڈہیوک، نیمیبیا (آئی سی سی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ ونڈہیوک میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے 7 وکٹ پر 235 رنز بنائے، جبکہ مزید پڑھیں

امریکا: منیاپولس میں فیڈرل ایجنٹس نے معذور خاتون کو گاڑی سے کھینچ کر گرفتار کر لیا

منیاپولس( اے بی سی نیوز، امریکی میڈیا)امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں منگل کے روز فیڈرل ایجنٹس نے عالیہ رحمان نامی خاتون کو گاڑی سے کھینچ کر گھسیٹ دیا۔ عالیہ رحمان نے بتایا کہ اپنی معذوری کا بتانے کے مزید پڑھیں

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر 400 کلو سونے کی چوری — مرکزی ملزم ارسلان چوہدری گرفتار

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی، کینیڈین پولیس)پیل ریجنل پولیس نے کینیڈا کی تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی چوری کے کیس میں 43 سالہ ملزم ارسلان چودھری کو ٹورنٹو کے پیرسن ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم دبئی سے فلائٹ مزید پڑھیں

2016:”میرے خیال میں اسلام ہم سے نفرت کرتا ہے”:ٹرمپ کا سی این این کوانٹرویو

واشنگٹن(غیرملکی میڈیا، سی این این، این بی سی نیوز، فاکس نیوز، اے بی سی نیوز، ورلڈ ٹائمز انسٹی ٹیوٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسلام اور مسلمانوں سے متعلق متنازع بیانات کی تفصیلات ایک بار پھر سامنے آ گئی ہیں، جن مزید پڑھیں

طالبان قیادت میں اندرونی تصادم، ’کابل بمقابلہ قندھار‘ طاقت کی جنگ بے نقاب

کابل( بی بی سی)افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت میں شدید اندرونی اختلافات منظرِ عام پر آ گئے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ طالبان حکومت عملی طور پر دو واضح دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کر دیا:ٹیلیگراف

واشنگٹن( ٹیلیگراف، اے ایف پی، الجزیرہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کر دیا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کے مطابق یہ تبدیلی سعودی عرب، قطر اور عمان کی ہنگامی سفارتی کوششوں کے مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش

برن، تہران(ایجنسیاں)سوئٹزرلینڈ نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرانے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ سوئس وزارت خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ کے محکمہ بین الاقوامی سلامتی کے سربراہ گیبریل لچنگر نے ایرانی اعلیٰ قومی مزید پڑھیں