حکومت کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی سلامتی، حالیہ دفاعی پیش رفت اور قومی خودمختاری کے تحفظ سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیرِ اعظم نے پوری مزید پڑھیں

برامپٹن سینٹر سےلبرل امیدوار امندیپ سودھی رکنِ پارلیمنٹ منتخب، ہردم مانگٹ کی مبارکباد

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی لبرل جماعت نے ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کی ہے جب آماندیپ کور سودھی نے برامپٹن سینٹر سے رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہو کر نئی تاریخ رقم کی۔ وہ 21ویں صدی میں پیدا ہونے والی اُن چند خوش مزید پڑھیں

غزہ کا شہری ڈھانچہ تباہ، 810 کلومیٹر سڑکیں اور سیوریج نظام ملبے کا ڈھیر

غزہ(ایجنسیاں)غزہ میونسپل آفس نے اپنے تازہ ترین بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں شہری انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حملوں کے باعث810 کلومیٹر سڑکیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں، 175000میٹر طویل مزید پڑھیں

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کی اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر اس نے غزہ میں فوجی کارروائیاں جاری رکھیں اور انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں برقرار رکھیں تو ان ممالک کی جانب سے “ٹھوس اقدامات” کیے جا مزید پڑھیں

اوٹاوا:غزہ میں انسانی امداد کی فوری بحالی کیلئےکینیڈا، آسٹریلیاسمیت دیگر ممالک کامشترکہ بیان

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا، کینیڈا، ڈنمارک، ایسٹونیا، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، آئس لینڈ، آئرلینڈ، اٹلی، جاپان، لٹویا، لتھوانیا، لکسمبرگ، نیدرلینڈز، نیوزی لینڈ، ناروے، پرتگال، سلووینیا، اسپین، سویڈن اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ، یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی، مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں – 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی(نامہ نگار)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی کامیاب آپریشنز کے دوران 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جب کہ 2 بہادر جوان مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔ کارروائیاں مزید پڑھیں

اوٹاوا:لبرل رہنماحافظ اسلم رانانےہیملٹن سینٹر سے کامیابی کاحلف اٹھالیا

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)حافظ اسلم رانا نے حال ہی میں کینیڈا کے وفاقی انتخابات 2025 میں ہیملٹن سینٹر (Hamilton Centre) سے لبرل پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے رکنِ پارلیمنٹ کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ مزید پڑھیں

اوٹاوا:ریچی ویلڈیز نے وزیر برائے خواتین و صنفی مساوات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) معزز رکن پارلیمنٹ ریچی ویلڈیز نےوزیر برائے خواتین و صنفی مساوات اور ریاستی سیکرٹری برائے چھوٹے کاروبار و سیاحت کے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ یہ تقرری وزیر اعظم مارک کارنی کی نئی کابینہ کے تحت عمل میں مزید پڑھیں

“Victoria Day” کی3دن کیلئے”Dixie Electronics” پر زبردست سیل

مسی ساگا، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)بالکل مس نہ کریں GTAسمیت پورے کینیڈامیں‌بہترین آفرزصرف اور صرف Dixie Electronicsپر.ہم آپ کے منتظرہیں‌.آئیں اور فائدہ اٹھائیں صرف 3دن کیلئے. Dixie Electronics میں اپنی کچن اپ گریڈ کریں اور مفت ڈش واشر حاصل کریں! Dixie مزید پڑھیں