لاہور(نمائندہ خصوصی)پاک – بھارت جنگ بندی کے اعلان کے بعد بحال کیے گئے فلائٹ آپریشن میں بیک لاگ کی وجہ سے منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے والی فلائٹس کی صورتحال بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فلائٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6770 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(ایجنسیاں)پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے، جس میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)پاکستان کا قرضوں پر انحصارمزید بڑھ گیا اور ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 89 ہزار 834 ارب روپے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق مارچ 2025 تک پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی جانب سے ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین اپٹما کامران ارشد نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہدا پیکیج کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ یوم مزید پڑھیں
راولپنڈی(آئی ایس پی آر)افواج پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے جواب میں شروع کیا گیا ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی تکمیل کا اعلان کردیا گیا جب کہ بھارت کیساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک معرکے کو ’معرکہ حق‘ کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان پاک فوج لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی کے افسران کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ کو ’آپریشن بنیان مرصوص‘ سے متعلق اہم بریفنگ دی جائے گی۔ مزید پڑھیں
مظفرآباد / نئی دہلی(نمائندہ خصوصی /ایجنسیاں)ہندوستانی فوج نے اتوار کے روز پاکستان کو ایک “ہاٹ لائن پیغام” کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ حالیہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کو دہرانے کی صورت میں نئی دہلی کی جانب سے مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)جنوبی ایشیا کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار ادا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر دیکھیں گے کہ کیا کشمیر کے تنازع مزید پڑھیں
نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی فضائیہ کے ایئرمارشل اودیش کمار بھارتی نے پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے رافیل طیارہ گرائے جانے کی تصدیق کردی، کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، جنگ میں نقصان ہوتا ہے۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں
