وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کا پنجاب میں داخلہ بند

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی، صوبائی حکومت کا علی امین گنڈاپور کو صوبے کے کسی بھی علاقے میں احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کرادیں، مذاکرات پر قائل کرلوں گا: رؤف حسن

اسلام آباد: سابق سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ بالآخر مذاکرات ہی کرنا ہوں گے، آج نہیں تو 2 ماہ بعد، ہوں گے مذاکرات ہی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل کی بیروت پر بمباری، حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز، حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت: نیتن یاہو کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے بعد اسرائیل نے لبنان پر بڑا حملہ کیا۔ اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بمباری کی، طاقتور میزائلوں سے 10 بڑے فضائی حملے کئے، بڑی تعداد میں جانی نقصان کا مزید پڑھیں

غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے: شہباز شریف

نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ یواین قراردادوں پر عدم عملدرآمد نے مشرق وسطیٰ کو خطرات سے دوچار کر دیا، غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام مزید پڑھیں

راولپنڈی:عمران خان کے چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر پر سنگین الزامات

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، چیف الیکشن کمشنر، اور دیگر اہم شخصیات پر سخت تنقید کرتے ہوئے عوام سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عادل خان بازئی کی ن لیگ میں شمولیت کی تردید

اسلام آباد: تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کردی۔اس حوالے سے عادل خان بازئی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حمایت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوا، مزید پڑھیں

اسلام آباد : لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد : لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا گیا، یکم اکتوبرسےاپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ حکومت کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا گیا، ان کو دو سال مزید پڑھیں

لبنان کو ایک اور غزہ بنے نہیں دیا جا سکتا: فرانس اور کینیڈا کا بڑا بیان

اسرائیل غزہ کو قبرستان میں تبدیل کرنے کے بعد وہی پالیسی لبنان میں دہرا رہا ہے جبکہ ایسے میں فرانس اور کینیڈا کی جانب سے بھی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مخالفت کی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مزید پڑھیں

اوٹاوا :لبرلز فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کیلئے ووٹ کی حمایت کرینگے:راب اولیفنٹ

اوٹاوا :: ٹورانٹو کے لبرل رکن پارلیمنٹ راب اولیفنٹ نے کہاہے کہ لبرلز فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کیلئےنئے ووٹ کی حمایت کا دفاع کرتے ہیں.وزیر خارجہ کے پارلیمانی سیکریٹری نے اس کمیٹی کی تحریک کو آگے بڑھانے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہبازشریف کی نیو یارک میں برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے نیو یارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی ہے.وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر برطانیہ مزید پڑھیں