ٹورنٹو:چودھری جاویدگجرنےکینیڈامیں پیپلزپارٹی کانام زندہ رکھا ہے:حاجی جمیل

ٹورنٹو(اشرف خان لودھی سے)بے نظیربھٹوکی 72ویں سالگرہ کے موقع پرپاکستان پیپلزپارٹی کینیڈاکے صدرچودھری جاویدگجرنے اپنے ڈیرے پرشہیدبی بی کی سالگرہ کاکیک کاٹنے کی تقریب کااہتمام کیاجس میں پاکستان پیپلزپارٹی کینیڈاکے عہدیداران کے علاوہ پاکستان سے گئے ہوئے مہمانوں نےخصوصی طورپرشرکت مزید پڑھیں

مسی ساگا:شدید گرمی کی لہر ،درجہ حرارت36درجہ تک پہنچ گیا ،شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

ٹورنٹو،مسی ساگا(نمائندہ خصوسی)ٹورنٹو میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے.جس کے نتیجے میں انوائرنمنٹ کینیڈا نے ہیٹ وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کی تدابیر اختیار کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں

سابق انسپکٹراور نوے کی دہائی سے خبروں میں رہنے والے عابد باکسرکینیڈاپہنچ گئے

ٹورنٹو(اشرف خان لودھی سے)پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹراور نوے کی دہائی سے خبروں میں رہنے والے عابد باکسرٹورنٹو،کینیڈاپہنچ گئے۔ عابد باکسر لاہور میں بطور انسپکٹرنوے کی دہائی میں اس وقت خبروں میں آئے جب انہیں ان کاؤنٹر سپیشلسٹ سمجھا جانے مزید پڑھیں

ایران کےمیزائل حملے، تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے، 23 زخمی

تل ابیب / تہران / یروشلم / عمان(رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، تسنیم نیوز، تہران ٹائمز، مہر نیوز ایجنسی)ایران نے امریکا کی جانب سے اپنی جوہری تنصیبات پر حملوں کے ردعمل میں اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی۔ تل ابیب، مزید پڑھیں

لیجنڈری اداکارہ عائشہ خان کی خاموشی سے تدفین — شوبز شخصیات غیر حاضر

کراچی(کلچرل ڈیسک)پاکستانی ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ عائشہ خان کی آخری رسومات نہایت خاموشی سے ادا کر دی گئیں، کسی میڈیا چینل کو پیشگی اطلاع دی گئی نہ ہی شوبز انڈسٹری سے وابستہ کوئی شخصیت جنازے میں شریک ہو سکی۔ مزید پڑھیں

ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا، “آپریشن مڈنائٹ ہیمر” کامیاب: امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کے ہمراہ ایک ہنگامی پریس بریفنگ میں اعلان کیا ہے کہ امریکا نے ایک وسیع فضائی اور بحری کارروائی کے ذریعے ایران کا ایٹمی پروگرام مزید پڑھیں

زیادتی اور دہشتگردی، امریکا کی بھارت کیلئےنئی ٹریول ایڈوائزری جاری

واشنگٹن/نئی دہلی (ایجنسیاں)امریکا نے بھارت کیلئےنئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو بھارت کے متعدد علاقوں میں سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹریول ایڈوائزری میں مزید پڑھیں

صدرِ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو 72ویں سالگرہ پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے شہید بے نظیر بھٹو کو ان کی جمہوریت، انسانی حقوق، اور قانون کی حکمرانی کیلئےجدوجہد، قربانیوں اور وابستگی پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ شہید محترمہ بے مزید پڑھیں

امریکا ایران پر حملے کا سوچ رہا ہے، بی ٹو اسٹیلتھ طیارے منتقل کردیے: برطانوی اخبار

لندن/واشنگٹن(ایجنسیاں)برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکا نے اپنے بی ٹو اسٹیلتھ طیارے امریکا سے منتقل کر دیے ہیں، جن کا رُخ مغرب کی جانب ہے۔ اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا ایران پر حملہ کرنے کا مزید پڑھیں

ایران کے اسرائیلی ایٹمی ری ایکٹر، بین گورین ایئرپورٹ، صہیونی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر حملے

استنبول/تل ابیب(الجزیرہ، فارس نیوز، اسرائیلی میڈیا)استنبول میں اسلامی کانفرنس تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ہٹلر قرار دے دیا اور کہا کہ نیتن مزید پڑھیں