کنزرویٹو پارٹی کا انتخابی مہم کے دوران میڈیا تک رسائی محدود کرنے کا فیصلہ

ٹورنٹو(نمایندہ خصوصی)کنزرویٹو پارٹی نے انتخابی روایت کو توڑتے ہوئے پیر پولیور کی انتخابی مہم کے دوران میڈیا کو طیاروں اور بسوں میں سوار ہونے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کی ڈائریکٹر جینی برن نے ایک ای مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی،انتخابات 28 اپریل کوہونگے

ٹورنٹو: (اشرف لودھی سے) کینیڈا کے نو منتخب وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ مارک کارنی نے انتخابات 28 اپریل کو قبل ازوقت کرانے کا اعلان کر دیا، کینیڈا میں شیڈول کے مطابق انتخابات 20 اکتوبر کو ہونے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان سے نواز دیا گیا۔23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں مزید پڑھیں

صدر مملکت کا مسلح افواج کے جوانوں و افسران کیلئے فوجی اعزازت کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازت کا اعلان کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے 764 مزید پڑھیں

چوتھا ٹی 20:پاکستان کو 115 رنز سے شکست ،سیریز نیوزی لینڈ کے نام

ماؤنٹ مانگا نوئی(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 115 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی ، 221 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستان کے مزید پڑھیں

اوٹاوا:مارک کارنی نے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات کا عندیہ دیدیا

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) ٹرمپ کے کینیڈا سے متعلق بیانات کے بارے میں پوچھا گیا تو کارنی نے انہیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی مذاکرات تب تک نہیں ہوں گے “جب تک ہمیں ایک خودمختار قوم کے طور پر وہ عزت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر منیر اکرم کو خراج تحسین

نیو یارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کرسٹینا مارکس لاسن کا پاکستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر منیر اکرم کو خراج تحسین ،سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں ڈنمارک کی سفیر نے کہ منیر اکرم مزید پڑھیں

وویمن ڈے: نورین شہزاد کا کمیونٹی کی خواتین کے اعزاز میں افطار ڈنرکااہتمام

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی)لیڈنگ وومن ان بزنس آرگنائزیشن کی چیئرپرسن نورین شہزاد نے وویمن ڈے کی مناسبت سے کمیونٹی کی خواتین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جہاں قونصل جنرل طارق وزیر کی اہلیہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت مزید پڑھیں

بارسلونا کے ہسپتال سانت پاؤ میں اسپین کا پہلا دا ونچی سرجیکل روبوٹ متعارف

بارسلونا(بیورورپورٹ)بارسلونا کے ہسپتال سانت پاؤ میں اسپین کا پہلا دا ونچی سرجیکل روبوٹ متعارف، پیچیدہ سرجریوں کو کم تکلیف دہ اور تیز تر بنانے کیلئےانقلابی قدم قراردیاجارہاہے. بارسلونا کے ہسپتال سانت پاؤ میں اسپین کے عوامی صحت کے نظام میں مزید پڑھیں

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعترافِ جرم کے بعد پھر انکار

کراچی(نمائندہ خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم ارمغان نے اعترافِ جرم کے بعد پھر انکار کر دیا۔جس پر عدالت نے ملزم کے اعترافی بیان کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت مزید پڑھیں