پاکستان ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کی مکمل حمایت کرتا ہے:وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ پاکستان، ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ملک کو سائنسی ترقی اور توانائی کے حصول کیلئے پُرامن ایٹمی مزید پڑھیں

“ٹورنٹو ایئرپورٹ پر روسی طیارہ دو سال سے محصور، روزانہ ہزار ڈالر سے زائد پارکنگ چارجز”

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روسی ایئرلائن Volga-Dnepr کے زیرِ ملکیت Antonov An-124 کارگو طیارہ 27 فروری 2022 سے بغیر کسی پرواز کے کھڑا ہے۔ یہ طیارہ COVID-19 ٹیسٹ کٹس کی ترسیل کے بعد کینیڈا پہنچا تھا. اس دن مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستان کو ہزاروں سال پرانے گندھارہ کےسمگل شدہ نوادرات واپس کر دئیے

نیو یارک (نمائندہ خصوصی)امریکہ نے پاکستان کو ہزاروں سال پرانی گندھارہ اور وادی سندھ تہذیب کے 23 ملین ڈالرز کے سمگل شدہ نوادرات واپس کر دئیے ۔یہ قیمتی نوادرات بین اقوامی سمگلنگ گروہ سے برآمد کیے تھے ۔ پاکستان قونصلیٹ مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی: پاکستان کا شدید ردعمل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے بھارت کی جانب سے 1960 کے سندھ طاس معاہدے (Indus Waters Treaty) کی یکطرفہ معطلی کو بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ یہ اقدام مزید پڑھیں

کاراساگا فیسٹیول آف کلچرز 2025 – کینیڈا کا سب سے بڑا ثقافتی میلہ

مسی ساگا، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) کاراساگا فیسٹیول آف کلچرز نے 24 اور 25 مئی 2025 کو اپنی 40ویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی، جس میں کینیڈا بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ یہ میلہ کینیڈا کا سب سے بڑا مزید پڑھیں

لندن میں آتشزدگی کا المناک واقعہ: پاکستانی نژاد ماں اور تین بچے جاں بحق

لندن(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں) شمال مغربی لندن کے علاقے برینٹ (اسٹون برج) میں ہفتہ کی رات ایک دلخراش واقعے میں پاکستانی نژاد ماں اور اس کے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ آگ رات1:22 بجے ٹیلٹ کلوز میں واقع تین منزلہ گھر مزید پڑھیں

پاکستان نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے او آئی سی و عرب منصوبے پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھرپور مؤقف: صرف اسرائیلی قبضے کے خاتمے سے ہی پائیدار امن ممکن ہے نیویارک (ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں آئندہ ماہ ہونے والی بین الاقوامی اسرائیل-فلسطین امن کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی حملے میں فلسطینی خاتون ڈاکٹر کے 10 میں سے 9 بچے شہید

غزہ(ایجنسیاں)غزہ کے شہر خان یونس میں ایک دل دہلا دینے والے اسرائیلی فضائی حملے میں فلسطینی خاتون ڈاکٹر علا النجارکے 10 میں سے 9 بچے شہید ہو گئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر علا النجار ناصر اسپتال مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کی سب سے بڑی سبمرین انٹرنیٹ کیبل سے منسلک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے ڈیجیٹل ترقی کی جانب ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی سبمرین انٹرنیٹ کیبل “افریقہ-2” (2Africa) سے باقاعدہ طور پر کنیکٹیویٹی حاصل کر لی ہے۔ یہ جدید اور طاقتور کیبل مزید پڑھیں