افغان طالبان کی پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ،جوابی فائرنگ سے 8 ہلاک

افغان علاقے پلوسین سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بڑے ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے.دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ افغان طالبان کی جانب سے بھی بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزیاں اور جارحیت اب کھل کر سامنے آرہی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

اوٹاوا:تنخواہ میں30فیصداضافہ نامنظور،ایئر کینیڈا کے پائلٹس نے ہڑتال کی دھمکی دیدی

اوٹاوا:ایئر کینیڈا کے پائلٹس نے ہڑتال پرجانے کی دھمکی دیدی ہے.پائلٹس نے تنخواہوں اور کام کے حالات کے حوالے سے ایئرلائن کے ساتھ اختلافات کو مزید گہرا کردیا ہے۔ حکومت کیساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد، ایئر کینیڈا کے پائلٹس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کا اوّلین جوہری برقی پلانٹ مکمل کرلیا

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کا اوّلین جوہری برقی پلانٹ مکمل کرلیا، یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے بارکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ کی تکمیل اور تجارتی آپریشنز کے آغاز کو سراہا۔ مزید پڑھیں

کار ساز حادثہ: فریقین کے درمیان دیت کے معاملات طے، نتاشا کو معافی مل گئی

کراچی : کار ساز حادثے کے فریقین کے درمیان دیت کے معاملات طے پاگئے اور متاثرہ فیملی نے ملزمہ نتاشا کو معاف کردیا۔ کارسازحادثہ کیس میں فریقین کےدرمیان معاملات طےپاگئے، نتاشاکی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو دیت مزید پڑھیں

صدر نے اسلام آباد میں جلسوں کے مقامات مختص کرنے کے بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے دارالحکومت اسلام آباد میں جلسوں کے مقامات مختص کرنے کے بل پر دستخط کر دیے جس کے بعد یہ نافذ ہوگیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی سے منظور بل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلسہ: اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل دارالحکومت کی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے تمام داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ 12 بجے تمام داخلی مزید پڑھیں

ٹورنٹو:فرینڈزآف کراچی بابرغوری کی حلیم پارٹی،MP اقرا خالد کی خصوصی شرکت

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی )فرینڈزآف کراچی کے زیراہتمام سابق وفاقی وزیربابرغوری نے ٹورنٹومیں پاکستانی خاندانوں کوایک جگہ اکٹھاکیا اس سلسلہ میں انہوں کراچی کی مشہورحلیم سے کمیونٹی کی تواضع کی. اس موقع پرانہوں نے کہاکہ ہماری اولین کوشش رہی ہے کہ اپنی مزید پڑھیں

نیویارک میں یہودیوں کے سینٹر پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، پاکستانی گرفتار

امریکی حکام نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو حماس کے اسرائیل پر حملے کا ایک سال مکمل ہونے پر نیویارک میں یہودیوں کے مرکز پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

برامپٹن شہر ثقافتی دنوں کی تیاری: آرٹس، ثقافت اور کمیونٹی کا جشن

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر ایک اور دلچسپ سال کے لئے ثقافتی دنوں کی واپسی پر خوش ہے۔20 ستمبر سے 13 اکتوبر تک برامپٹن اور کینیڈا بھر کی کمیونٹیز میں منعقد ہونے والا ثقافتی دنوں کا سالانہ جشن ہے مزید پڑھیں