امریکا نے اسرائیل کو 130 بلڈوزر کی فراہمی روک دی

امریکا نے اسرائیل کو بلڈوزر کی ترسیل ’منجمد‘ کر دی۔اسرائیلی اخبار Yedioth Ahronoth کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے غزہ کی پٹی میں گھروں کی مسماری کے دوران اسرائیل کو 130 بلڈوزر کی فراہمی کو منجمد کر دیا ہے۔ روزنامہ مزید پڑھیں

خلیجی ملک میں غیر ملکیوں کی جائیداد سے متعلق سخت قوانین متعارف

خلیجی ملک نے اپنے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں معاشی استحکام برقرار رکھنے کیلئےغیر ملکی شہریوں کیلئےجائیداد کی ملکیت کے سخت قوانین متعارف کروا دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں متعارف کروائے گئے سخت قوانین جائیداد کے خریداروں مثلاً خلیج مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستانی وفد کو ویزہ دینے سے صاف انکار

بھارتی حکومت نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر اپنی روش کو دہرا دیا، پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں انٹرنیشنل مزید پڑھیں

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ بدھ کو ایران کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے سربراہ رافیل گروسی آئندہ چند روز میں سرکاری حکام کے ساتھ بات چیت کیلئے ایران کا دورہ کریں گے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ’ارنا‘ کا مزید پڑھیں

افغان طالبان پہلی بار اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے

افغانستان کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان طالبان کے حکام آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام شروع ہونے والی ایک بڑی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے، یہ پہلا موقع ہے کہ 2021 میں برسر اقتدار مزید پڑھیں

مالدیپ: پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

جنوبی ایشیا کے ملک مالدیپ میں ہونے والی پندرہویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیق چیمپیئن شپ میں پاکستانی بلال احمد نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ بلال احمد نے مین فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے گزشتہ برس مزید پڑھیں