یو این، ویانا آسٹریا(محمد عامر صدیق سے)سفیر کامران اختر نے اقوام متحدہ (ویانا) میں پاکستان کے مستقل نمائندے کی حیثیت سے اپنی اسناد پیش کیں۔سفیر کامران اختر نے اقوام متحدہ (ویانا) میں پاکستان کی مستقل نمائندہ کی حیثیت سے اپنی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6744 خبریں موجود ہیں
رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحٰمن بلوچ نے کہا ہے کہ کل سے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن بینچز پر بیٹھوں گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ منہ بند کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد کے علاقے میں بیٹوں نے بزرگ والدین پر تشدد کر کے انہیں گھر سے نکال دیا۔ پولیس نے بزرگ خاتون کی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے چاروں بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں کاشف، مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت لوٹنے والے نہیں بلکہ دینے والے لیڈروں کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں ایک ریسٹورنٹ میں پاکستان بزنس مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ کسی بھی پارلیمنٹیرین یا بیورو کریٹ کو مفت بجلی نہیں دی جاتی۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ میں پاور ڈویژن نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ اور بیورو کریٹس کو مفت بجلی فراہمی کی خبروں مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ دھرنا پورے پاکستان کو جوڑ رہا ہے، متحد کر رہا ہے۔ یہ دھرنا پاکستان کی تاریخ تبدیل کر دے گا۔ حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا مزید پڑھیں
23 جولائی کو کراچی کے علاقے ماڑی پور سے اغوا کیے گئے معروف صنعتکار ذوالفقار احمد کا لاہور میں اپنی فیملی سے رابطہ ہوگیا، وہ اپنے گھر پہنچ گئے۔ ذوالفقار احمد کو 23 جولائی کو ماڑی پور روڈ سے نامعلوم مزید پڑھیں
وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم کرنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ڈیٹ ری پروفائلنگ کا کیپیسٹی پیمنٹ پر جتنا بھی فرق آئے گا وہ صارفین کو دیا جائے گا۔ اویس لغاری نے کہا مزید پڑھیں
پنجاب میں کوڑا ٹیکس لگانے کی تیاریاں کرلی گئیں، دیہی علاقوں میں پانچ مرلے کے گھر پر 200 روپے ماہانہ، دس مرلے سے ایک کنال تک کے گھر پر 400 روپے ماہانہ ٹیکس ہوگا۔ دیہات میں چھوٹے کاروبار، دکانوں پر مزید پڑھیں
اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کے علاقے میں راکٹ حملوں میں 10 اسرائیلی ہلاک اور 30 زخمی ہیں۔ اسرائیل نے راکٹ حملوں کا الزام حزب اللّٰہ پر لگادیا، تاہم حزب اللّٰہ نے گولان راکٹ حملوں کی تردید کردی۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
